کچھ آگہی کی سبیلیں ہیں انتشار میں بھی (از قلم نیرنگ خیال)

فرقان احمد

محفلین
عرض کروں گا اگر بہت سارے کتب کے مطالعہ کرو مطالعہ کیسی بهی چیز کا ہوسکتا ہے کم نہیں ہے پڑهنے کو کچهہ سیکهنا ہاں اگر غزل اور احساس کے بارے میں بہت زیادہ پڑهو تو ایسے ایسے لوگ نظر آئے ان کی لکهی ہوئی غزل انکی لکهی ہوئی بات انکی لکهی ہوئی جذبات احساسات ایسا نہیں ہے ہر انسان مضبوط سمجهہ مضبوط احساس مضبوط جذبات کا مالک ہے
اسکا دل کیسی چیز کا شکار نہیں ہو سکتا غلط ہے

کون کس طرح مجروح گهوم رہا ہے وہ وہی عکس کرنا رہتا ہے میں نے بہت عجیب عجیب لوگ دیکهے
بھیا! کوشش جاری رکھیں۔ کوئی دن جاتا ہے کہ آپ مشکل پسندی میں نینی بھیا کو بھی مات دے دیں گے۔
 
نینی بهیا کیا بات ہے نینوں کی چوکیدار بہت ہیں
دل ہے اس مستی سے بیمار بہت ہے
کیسا یہ شور ہے دل ہی کے اندر
کب سے کیسی آنکهہ کی گرفتار بہتہے
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بھید یہاں تو نہیں اردو ویکیپیڈیا والوں کے گروپ میں کھولا کہ بھائیوں ایک بھلامانس شخص ہے "نیرنگ خیال" اس نے کسی زمانے میں نظامت توضیع ویکیپیڈیا پر لکھ کر جو ظلم configuration پر ڈھایا سو ڈھایا خود بھی بہتیرا پچھتایا۔
چند دوستوں کو مضمون دکھایا تو ان کے بندھے ہاتھ دیکھ کر ایسا مراقبے میں گیا کہ پھر مڑ کر ویکیپیڈیا کا رخ نہ کیا۔
ان لوگوں کا بالعموم اور @محمدشعیب کا بالخصوص خیال ہے کہ تائب ہو کر اگر واپس ویکیپیڈیا پر آئیں تو گناہوں کی معافی فی الفور پائیں۔
میں نے وٹس ایپ کی قسم کھا کر یقین دلایا ہے کہ عاصی سابقہ خطاؤں پر ازحدشرمندہ و نادم ہے اور اب ٹی وی سیریز پر مضامین کا دفتر کھول کر عہد معصیت کے داغ دھونا چاہتا ہے۔
ہاہاہاہاہاہاہاااااا۔۔۔۔۔۔ :laugh:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بھیا! کوشش جاری رکھیں۔ کوئی دن جاتا ہے کہ آپ مشکل پسندی میں نینی بھیا کو بھی مات دے دیں گے۔
یہ مجھ پر الزام ہے۔ محفل پر مشکل پسند لوگوں کی فہرست جس شیلف میں ہے۔ میں اس کمرے کی کسی شیلف میں نہیں ہوں۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
تھوڑا سا مزید غور کریں۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ نینی بھیا نے چوکیداری بھی شروع کردی ہے۔ :):):)
ناصر کاظمی نے کہا تھا۔۔۔۔
میں ہوں رات کا ایک بجا ہے
خالی رستہ بول رہا ہے

تو کیا آپ کو یہ کسی چوکیدار کی خودکلامی نہیں لگتی؟ ;)
 
ناصر کاظمی نے کہا تھا۔۔۔۔
میں ہوں رات کا ایک بجا ہے
خالی رستہ بول رہا ہے

تو کیا آپ کو یہ کسی چوکیدار کی خودکلامی نہیں لگتی؟ ;)
اور پروین شاکر نے کہا تھا
رات کے شاید ایک بجے ہیں
سوتا ہو گا میرا چاند
 
بهوکا ہے تصور سمجهہ لاچار بہت ہے

جو بهی تصور کی بهوک ہے یہاں مٹ رہا ہے امید ہے آپکی سمجهہ کے مطابق یہاں قابل ہو جائیں گے
 
Top