کچن blunders

تعبیر

محفلین
میں‌سب کے بر خلاف بہت اچھی کک ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔کچن کے سارے کام مسالے ڈبوں‌یمں ڈالنا سے لے کر وقفے وقفے سے کچن کیبنٹ‌کی سیٹنگ۔۔۔۔۔۔اور تقریبنا۔۔۔۔۔۔۔۔سارے ہے مین کھانے بنا لیتی ہوں۔۔۔۔۔

میرے ابو امی کو جلانے کے لیے جب کہتے "میری بیٹی جیسی روٹیاں تو کسی سے نہیں بنتیں"تو ہماری گردن فخر سے اور تن جاتی تھی۔۔۔۔۔۔2 بار میرے دوپٹے کو آگ لگی کچن میں‌کام کرتے ہوئے باقی کبھی گڑ بڑ نہیں ہوئی سب ٹھیک ہے۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:

واہ وااہ۔ مجھے بھی پتلی اور نرم روٹیوں کا راز بتائیں :( آپ اور ڈیمیسل دوپتون کے ساتھ کیسے کوکنگ کر لیتی ہیں۔ جبکہ ہم یعنی مین اور میری بہنیں بلانے پر اور ڈور بیل بجنے پر کافی ٹائم لگاتی تھیں بلکہ ہین کہ ہمیں اپنے دوپٹے ہی نہیں مل رہے ہوتے ۔
 
تعبیر

محفلین
:grin::grin::grin: زینب پتا ہے کیا میں آج کل دبی ہی میں ہوں :grin: بولیں کہاں آنا ہے :cool:

lol

ہاہاہا۔ میری تو ہنسی نہین رک رہی یہ پڑھ کر :grin: اب مجھے زینب کے جواب کا انتظار ہے۔

زینب اپ کے بلاگ کا پتہ مجھے بھی نہین پتہ :(

damsel
آپ دبئی میں کیا کر رہی ہین۔ کمال ہے اپ کو وہاں مزا نہیں آرہا۔ مجھے تو بہت مزا آتا تھا ۔ العین کی کیا ہی بات ہے اور شارجہ تو بہت خوبصورت ہے جبکہ دبئی کراچی جیسا لگا
 
شمشاد

لائبریرین
دوسری بار بھی زینب کے کچن سے ہی ملیں گے، میرا مطلب ہے اجزائے ترکیبی۔
اب صبح آئے گی اور پتہ نہیں کیا کیا مصالحے بتائے گی۔ اللہ خیر کرے۔
 
damsel

معطل
واہ وااہ۔ مجھے بھی پتلی اور نرم روٹیوں کا راز بتائیں :( آپ اور ڈیمیسل دوپتون کے ساتھ کیسے کوکنگ کر لیتی ہیں۔ جبکہ ہم یعنی مین اور میری بہنیں بلانے پر اور ڈور بیل بجنے پر کافی ٹائم لگاتی تھیں بلکہ ہین کہ ہمیں اپنے دوپٹے ہی نہیں مل رہے ہوتے ۔

تعبیر اب راز کی باتیں ہیں کیا کیا بتائیں:cool: ویسے آپ بے فکر رہیں ہم(میں اور میری بہنیں) بھی آپ سے کافی ملتے جلتے ہیں:grin:
 
damsel

معطل
ہاہاہا۔ میری تو ہنسی نہین رک رہی یہ پڑھ کر :grin: اب مجھے زینب کے جواب کا انتظار ہے۔

زینب اپ کے بلاگ کا پتہ مجھے بھی نہین پتہ :(

damsel
آپ دبئی میں کیا کر رہی ہین۔ کمال ہے اپ کو وہاں مزا نہیں آرہا۔ مجھے تو بہت مزا آتا تھا ۔ العین کی کیا ہی بات ہے اور شارجہ تو بہت خوبصورت ہے جبکہ دبئی کراچی جیسا لگا

ہاں زینب کے جواب کا مجھے بھی انتظار ہے ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔بے چینی سے;)

میں دبی میں سڑکیں ناپ رہی ہوں آجکل۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔۔جی گھوم لیا کافی کچھ ، مارچ کے شروع میں آپ پوچھتی تو صرف میں ہوتی تھی اور دبئی کے مالز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب ذرا پرکٹیکل زندگی کی طرف آئی ہوں تو اپنا ملک یاد آتا ہے اور گھر والے:(
 
زینب

محفلین
یہ تم نے ڈیمسل کو ڈیسمل کیوں بنا دیا؟

اور تمہارے کچن میں " زینب کی چٹنی " پڑھ کر بنانے کی کوشش کی تھی وہ تو صحیح بنی نہیں۔

تم پاکستان نہ ہی آؤ تو اچھا ہے، ایسا کرو مجھے دبئی کا ویزہ بھیج دو، میں ہی آ جاؤں گا۔

میں پاکستان جاؤں بھی تو کیا اپ کہاں ہو پاکستان میں۔۔۔۔ویسے بھائی اپ نے بڑی کڑوی چیز کا انتخاب کیا میرے کچن سے ۔۔۔۔۔کہاں صیح بننی تھی اپ سے اور جو بن جاتی تو اپ سے کھائی نہیں جانی تھی۔۔۔۔چلیں اپ ہمت کر کے کھا بھی لیتے تو ہضم کرنا بہت مشکل تھا۔۔۔۔۔اینو،ہاجمولا تو کیا اجوائن سے بھی ہضم ہونے کی امید نہیں‌تھی:grin:
 
زینب

محفلین
:grin::grin::grin: زینب پتا ہے کیا میں آج کل دبی ہی میں ہوں :grin: بولیں کہاں آنا ہے :cool:

lol

ارے آپ کو تکلیف کی کیا ضرورت مجھے بتایئں‌کھانے کے ساتھ پک اینڈ ڈراپ سروس اپ کے لیے فری میری طرف سے

ہاہاہا۔ میری تو ہنسی نہین رک رہی یہ پڑھ کر :grin: اب مجھے زینب کے جواب کا انتظار ہے۔

زینب اپ کے بلاگ کا پتہ مجھے بھی نہین پتہ :(

ڈیمسل کے ساتھ ساتھ آپ بھی انوایٹڈ ہیں۔۔۔۔مہمان اللہ کی رحمت ہوتے ہیں آپ بھی اللہ کی رحمت بن کے جب چاہیں تشریف لا سکتی ہیں۔۔۔۔۔بلاگ کا پتا خفیہ رکھا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔نظر لگ جاتی ہے:grin:

damsel
آپ دبئی میں کیا کر رہی ہین۔ کمال ہے اپ کو وہاں مزا نہیں آرہا۔ مجھے تو بہت مزا آتا تھا ۔ العین کی کیا ہی بات ہے اور شارجہ تو بہت خوبصورت ہے جبکہ دبئی کراچی جیسا لگا

واہ وااہ۔ مجھے بھی پتلی اور نرم روٹیوں کا راز بتائیں :( آپ اور ڈیمیسل دوپتون کے ساتھ کیسے کوکنگ کر لیتی ہیں۔ جبکہ ہم یعنی مین اور میری بہنیں بلانے پر اور ڈور بیل بجنے پر کافی ٹائم لگاتی تھیں بلکہ ہین کہ ہمیں اپنے دوپٹے ہی نہیں مل رہے ہوتے ۔

العین انتہائی بورنگ جگہ ہے میں سالوں نہیں جاتی۔۔ابوظہبی والے سارے سوئے ہوئے ہوتے ہیں ہمیشہ سستی کے مارے لوگ۔ہاں دبیئ اور شارجہ میں‌زندگی کی رمک ہے:grin:
کمال ہے دوپٹہ سنبھالنا کیا مشکل کام ہے۔۔۔۔۔یہ ہماری ڈریس کا حصہ ہے۔۔۔میں‌نے یہاں اکثر عورتوں کو دیکھا ہے ڈرایئو کرتے ہوئے دوپٹہ اتار کےساتھ والی سیٹ پے رکھا ہوتا ہے ۔ بڑا عجیب سا لگتا ہے ۔۔
آپ کو راز بتا دوں تو پھر میرا کمال تو نا رہا نا جی:grin:
 
زینب

محفلین
ہاں تو تم نے میری سایئڈ لینی ہے یا ان کی وضاحت کرو پہلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
جیسا کہ یہاں کچن بلنڈرز پر گفتگو ہورہی ہے تو میں فخر سے دعوی کرسکتا ہوں کہ جتنی میری سیاسی بصیرت ہے (یعنی جتنا میرا ککنگ کا تجربہ ہے) اس میں کم سے کم مجھ سے ایسی کوئی غلطی سرزد نہیں ہوئی۔۔۔ ابتداء میں جب چائے بنانے سے شروع کیا تھا تو اکثر اجزاء کی کمی بیشی کا معاملہ ضرور ہوتا تھا لیکن زیادہ کچھ نہیں۔۔۔ ہاں، پکوڑے وغیرہ تلتے ہوئے ہاتھوں پر چھینٹے آنا یا گیلا چمچہ کڑاہی میں کڑکڑ کرتے تیل میں ڈال دینا، یہ تو معمولی سی بات ہے نااااا ;)
 
زینب

محفلین
ویسے یہ اپ ساری مرد برادری کا کچن میں کیا کام یہ خالص خواتیں کی جگہ ہے اور اپ لوگوں‌کے لیے ممنوعہ علاقہ۔۔۔۔۔۔۔اس لیے نکلو سب کچن سے باہر۔۔جہاں کہیں لڑکیاں چھپ کے بیٹھنا چاہتی ہیں سب دھوا بول دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔حد ہو گئی۔۔۔۔۔
 
نکل رہے ہیں جی کچن سے باہر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب اگر مجھے کبھی سمندری سانپ لگا تو تم پلیز اسکی ۔۔۔۔۔۔ بریاتی ضرور بنا دینا
 
Top