کون ہے جو محفل میں آیا 7

فاتح

لائبریرین
ابھی تک تو کسی کا نام شکست دیکھنے میں نہیں آیا اور نہ ہی کوئی اتنا نڈر واقع ہوا ہے کہ یہ تخلص ہی رکھ لیتا۔
 

فاتح

لائبریرین
فاتح اور فتح میں فرق تو نہیں بس ایک الف کا مطلب تو ایک ہی ہے نا۔ فاتح ہو یا فتح

لگتا ہے آپ نے جب میرا نام "فتح" لکھا تھا ایک دھاگے میں تب میں نے تفصیلی ٹارچ نہ جلا کر غلطی کی:cool:
ایک فاعل جبکہ دوسرا فعل ہے۔ یہاں تو اعراب و نقاط سے معنی الٹ جاتے ہیں اور آپ تو سالم حرف ہضم کرنے کے چکر میں ہیں
ایک نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم کر دیا
ہم دعا لکھتے رہے اور وہ دغا پڑھتے رہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top