کون ہے جو محفل میں آیا 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فاتح

لائبریرین
اچھا تو آپ فاتح ہیں۔ مگر آپ نے فاتح کے انگریزی ہجے فتِح کے لکھے ہیں اسے Faatih ہونا چاہیے تھا

ہمممممم شاید مگر جیسا والدین نے سکول میں‌لکھ دیا وہی چلتا چلا آ رہا ہے لیکن فتح کی ت ساکن ہوتی ہے تو اس کی انگریزی شاید fath زیادہ درست ہو گی۔ کیا خیال ہے آپ کا؟
 
جیہ

لائبریرین
ہمممممم شاید مگر جیسا والدین نے سکول میں‌لکھ دیا وہی چلتا چلا آ رہا ہے لیکن فتح کی ت ساکن ہوتی ہے تو اس کی انگریزی شاید fath زیادہ درست ہو گی۔ کیا خیال ہے آپ کا؟

آپ نے ٹھیک کہا۔ اب ایسا کریں کہ کنٹرول پینل میں جاکر اپنا نک انگریزی سے بد اردو میں فاتح رکھیں ۔ کیا خیال ہے؟:
 
فاتح

لائبریرین
آپ نے ٹھیک کہا۔ اب ایسا کریں کہ کنٹرول پینل میں جاکر اپنا نک انگریزی سے بد اردو میں فاتح رکھیں ۔ کیا خیال ہے؟:

خیال تو نیک ہے مگر ایسا کرنا شاید تکنیکی طور پر ممکن نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ میں نے اپنے دستخط میں ترمیم کر کے اردو میں "فاتح" لکھ لیا تھا۔
ویسے کہا تو شیکسپیئر نے "یقیناً" میرے لئے ہی تھا کہ "نام میں‌کیا رکھا ہے؟ خواہ آپ گلاب کو کسی بھی نام سے پکاریں اس کی خوشبو ویسی ہی بھینی رہے گی" مگر اس کے باوجود فطرتِ انسانی سے مغلوب ہوں کہ جسے اپنا نام درست لکھا اور پکارا جانا ہی بھاتا ہے۔
اب کیا خیال ہے؟
 
محمد وارث

لائبریرین
جی عباس صاحب میں ٹھیک اور سیالکوٹ بھی۔

غزل بیٹا کی طبیعت خراب تھی پچھلے دنوں، امید ہے اب وہ ٹھیک ہوگی۔

۔
 
تیشہ

محفلین
:chill:

چھوٹے بھیا کدھر ہیں آپ ۔؟ آج سنٹرل سٹی میں فیسٹول لگا ہوا ہے جس کا زکر اسدن آپ مجھ سے کررہے تھے ۔ لائیو شو ۔ اور کل والتھم سٹو لائیڈ پارک میں بھی اک فیسٹیول festival لگ رہا ہے ۔
 
تیشہ

محفلین
:(کتنےچالاک ہیں جیسے ہی میں آئی دوڑ کر آگئے یہاں :(
ماورہ مجھے اچھا سا کہہ لکھ رہی تھی ۔ آپ کیوں بیچ میں آگئے ہیں :confused: ۔ :rolleyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top