کون ہے جو محفل میں آیا 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد وارث

لائبریرین
خوش آمدید غزل بٹیا۔

بھئی جیہ، ایک دھاگہ کھولیں، غزل بٹیا کو خوش آمدید کہنے کیلیے، آپ کا ہی تو اصرار تھا۔
 

جیہ

لائبریرین
وعلیکم السلام ۔۔
میں بھی اچھی ہوں جیہ ۔۔ اور پی سی بھی اچھا ہے ۔۔ لیکن میرے گھر میں مہمان ہیں بس اس وجہ سے میں کم آ رہی ہوں آجکل ۔۔:)

آپ کیسی ہو ۔۔ اور کیا ہو رہا ہے ؟

ارے آپ کے ہاں بھی بقول شمشاد بھائی " خاص" مہمان آئے ہیں:d
میں ٹھیک ہوں۔ اور کچھ خاص تو نہیں ہورہا۔

غزل ذرا ادھر تو آنا
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

اب ہم حاضری لگائے جاتے ہیں؟ واقعی قیصرانی بھائي نے ٹھیک کہاہے کہ مجھے پرانی جاب سے تبدیل کرکے دوکان پر کام پرلگادیاگیاہے اورمیری جگہ پر دوسرا بندہ کام کررہاہے۔ میں دوسری جگہ جاب دیکھ رہاہوں اوپرسے ورک پرمٹ کی رنیوتاریخ بھی آرہی ہے اورکفیل 6000 ریال مانگ رہاہے آپ سب ساتھیوں سے درخواست ہے کہ اس ناچیزکے لئے دعاکریں۔
آپ سب ساتھیوں کے یادرکھنے کے لئیے بہت بہت شکریہ۔


والسلام
جاویداقبال
 

سارہ خان

محفلین
وعلیکم السلام جاوید بھائی ۔۔ انشاء اللہ آپ کہ جلد ہی اچھی سی جاب ملے گی ۔۔اور تمام مسئلے آسانی سے حل ہو جائیں گے ۔۔:)

اب استاد محترم آئیں گے ۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top