کون ہے جو محفل میں آیا 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
اچھا ، :rolleyes:لگتا ہے اب مجھے فون کرنا پڑے گا ، دیکھوں تو تم نے ایسا کیا کیا ،:confused: جو عادت چھوٹی ۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
باجو، یہ بری عادت کی بیماری ہے۔ اور عادت ایک بار پڑ جائے تو پھر مشکل سے ہی ختم ہوتی ہے۔ اچھا، اگر زیادہ نہیں کھاتیں تو ٹھیک ہے۔ میں تو اپنا سوچ رہی ہوں کہ بہت کھاتی تھی۔ علاج فون پر ہی بتاؤں گی۔:(

ماوراء۔۔۔ علاج فیس کے ساتھ یا بغیر فیس کے :)
 
رضوان

محفلین
شکریہ آپکا قیصرانی

بوچھی! کچے چاول کھانے سے کچھ نہیں ہوتا اور گارنٹی کے ساتھ پتھری کا سبب نہیں ہیں، بلکہ کسی بھی غذا کا پتھری سے کوئی تعلق نہیں ہے ہاں ذیادتی اور بات ہے۔ میں سنجیدہ ہوں۔

ویسے کبوتر توچاول کچے ہی کھاتے ہوں گے ان بیچاروں کو پکا کر کون دیتا ہے؟(اب سنجیدہ نہیں ہوں
 
قیصرانی

آج کیسے سنجیدہ ہو گئے؟:eek:
 
تیشہ

محفلین
بوچھی آپ نے کھائے تو نہیں دوبارہ کچّے چاول ؟

cry6.gif
کھاتی ہوں نا روز کے ۔ کیا کروں :confused: :(
 
ماوراء

محفلین
ہاں نہ قسم سے بہت تنگ ہوں میں یہ عادت ختم کرادو تو میں منہ مانگا انعام دوں گی ۔ سچی سے ۔
68.gif
ٹھیک ہے۔ میرا پچھلا تحفہ بھی کوئی پوسٹ مین راستے میں ہی کھا گیا تھا۔ اور باقی سب کو پہنچ گئے تھے۔:)
اب تو میں دعا مانگنا شروع کر دیتی ہوں کہ باجو کی عادت ختم ہو جائے۔ میں نے نوکیا 8800 مانگنا ہے۔:p
 
تیشہ

محفلین
چاول تو پکے بھی مزے کے نہٰن ہوتے کچے تو دور کی بات ہے

جناب وہ اس لئے پکے بھی مزے کے نہیں ہوتے ہونگے کہ آپکو پکانے ، بنانے نہیں آتے ہونگے نا :rolleyes:
خیر سے میں بہت مزے کی چٹ پٹی بریانی بنالیتی ہوں مجھے تو اپنے پکے ہوئے بھی بہت اچھے مزے کے لگتے ہیں ۔

بس پکاتے ، بناتے کچھ کچے منہ میں ڈالنے کی بری عادت ہے تھوڑی سی ۔
animated0137.gif
 
تیشہ

محفلین
لول۔۔ ابھی تک خطرہ ٹلا نہیں۔ :grin:

کدھر ٹلا ہے ؟ :( جب بھی بیل بجتی ہے میرا سانس حلق میں آن پہنچتا ہے
zzzbbbbnnnn.gif

ابھی شکر ہے اپنے سب گھر والوں کے نمبر آجاتے ہیں تو پتا چل جاتا ہے بہنوں کا ہے ۔ یا امی کا ہے ۔
باقی کی کالیں ساری آتی ہیں بج بج کر خود ہی تھک ہار جاتیں ہیں ۔ :rolleyes:
 
تیشہ

محفلین
ٹھیک ہے۔ میرا پچھلا تحفہ بھی کوئی پوسٹ مین راستے میں ہی کھا گیا تھا۔ اور باقی سب کو پہنچ گئے تھے۔:)
اب تو میں دعا مانگنا شروع کر دیتی ہوں کہ باجو کی عادت ختم ہو جائے۔ میں نے نوکیا 8800 مانگنا ہے۔:p

اچھا ٹھیک ہے ۔ مانگو جو مانگتی ہو ۔ ۔ ۔ نوکیا چاہئیے نا بس ۔ ۔ ۔ ۔
:confused: فکر نہ کرو ۔ ۔ نوکیا تو کچھ بھی نہیں

بڑے بھیا کے لئے ۔
zzzbbbbnnnn.gif
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top