کون ہے جو محفل میں آیا 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
بوچھی آپ ڈاکٹر کے پاس گئیں ؟
: ) اور آپ نے کچے چاولوں کو تالے میں رکھا کہ نہیں ۔۔۔ ورنہ میں تالا لگا کے چابی اپنے ساتھ لے آنی ہے۔۔۔ !!

:eek: باجو کیا کچے چاول کھاتی ہیں؟؟:shock:
پتہ نہیں باجو کھاتی ہیں یا نہیں۔۔۔میں بہت کھاتی تھی۔ اتنے کھاتی تھی کہ چھ مہینوں کے چاول جو اکھٹے گھر میں آتے تو تین مہینوں کے تو میں ہی کھا جاتی تھی۔lol یہ دو سال پہلے ہی بہت مشکل سے میں نے اپنی عادت یہ ختم کی۔:(
 
فہیم

لائبریرین
لگتا ہے تمہاری چال پر بھی نظر رکھی جاتی ہے

یعنی تم میں تھوڑا نسوانہ پن پایا جاتا ہے
 
تیشہ

محفلین
بوچھی آپ ڈاکٹر کے پاس گئیں ؟
: ) اور آپ نے کچے چاولوں کو تالے میں رکھا کہ نہیں ۔۔۔ ورنہ میں تالا لگا کے چابی اپنے ساتھ لے آنی ہے۔۔۔ !!

zzzbbbbnnnn.gif
یہ تو مجھے بلکل امی کی طرح آپ نے دھمکی دی ہے
zzzbbbbnnnn.gif
امی بھی یہی بولتیں ہیں لگاؤ اس کے چاولوں کو تالا ۔ ۔ ۔
zzzbbbbnnnn.gif
پر شگفتہ تالا ٹوٹ بھی سکتا ہے ۔ مصیبت تو یہ ہے بری عادت ہے کچے چاول چبانے کی ۔ بہت کوشیش کی نہیں چھوٹتی :(

اب آپ آکر تالا لگا جائیے ۔ :grin:

شکریہ میں ٹھیک ہوں ۔ مگر اب تھکاوٹ سے بیمار ہوں ۔ ۔ فلو ۔ اور چھینکیں اور تھوڑا تھوڑا فی ور ۔ ۔ باقی ٹھیک ہوں
animated0137.gif
 
تیشہ

محفلین

:eek: باجو کیا کچے چاول کھاتی ہیں؟؟:shock:
پتہ نہیں باجو کھاتی ہیں یا نہیں۔۔۔میں بہت کھاتی تھی۔ اتنے کھاتی تھی کہ چھ مہینوں کے چاول جو اکھٹے گھر میں آتے تو تین مہینوں کے تو میں ہی کھا جاتی تھی۔lol یہ دو سال پہلے ہی بہت مشکل سے میں نے اپنی عادت یہ ختم کی۔:(

animated087.gif

شکر ہے کوئی اور بھی ہے اس بری عادت کا شکار ۔ ۔ ۔
تمھاری تو ختم ہوئی میری نہیں چھوٹُ رہی ۔ :( بہت عرصے سے کھا رہی ہوں سب سے ڈانٹ پڑتی ہے ۔ کہ پھتری (اسٹون) بن جائے گی خبردار اب کہ تم نے ہاتھ بھی لگایا :( اور بہنیں جب میرے گھر آتیں ہیں اور مجھے ایسے کچے چاول چباتے دیکھتیں ہیں تو وہ چاول ہی اٹھا کر چھپاُ جاتیں ہیں :confused:۔ مگر ظاہر ہے جہاں بھی چھپائے جاتے ہیں گھر تو اپنا ہی ہے ۔
zzzbbbbnnnn.gif
میں ڈھونڈ لیتی ہوں اور پکانے بنانے بھی تو پڑتے ہی ہیں نا ۔ ۔ تو جب جب کچن میں جاتی ہوں کھا لیتی ہوں ۔ :( اب اقراء نے چھپانے شروع کر دئیے ہیں ۔ بلکے پہلے آٹا ۔ ۔ چاول ۔ ۔ دالیں ۔ ۔گوشت شاپ والے گھر ہی ڈلیورڈ کر کے جاتے ہیں اب گھر والوں نے چاول منع کر دئیے کہ جب جب سامنے ہوں گے یہ باز نہیں آتی ۔ مگر پھر لانے پڑتے ہیں بعد میں کہ بنانے جو پڑتے ہیں ۔
 
محمد وارث

لائبریرین
السلام علیکم اراکینِ محفل۔

ظفری بھائی، فاتح صاحب

آپ دونوں کو ایک ساتھ دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے۔

۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top