کون ہے جو محفل میں آیا 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فاتح

لائبریرین
السلام علیکم!
زکریا صاحب ایک ذپ آپ کی جانب ارسال کیا تھا۔ وہ تو شاید آپ نے نہیں پڑھا۔ میں نے سوچا یہیں یاد دہانی کرواتا چلوں۔;)
 

تیشہ

محفلین
:( اف ُ آپ سب میرا کتنا قیمتی وقت ویسٹ کروادیتے ہیں
02argue.gif
میری موؤی بھی گزر جاتی ہے ٹی وی لگا رہتا ہے اور میں ادھر گپوں میں لگ جاتی ہوں ۔ :(

02smileyboern.gif
 

الف عین

لائبریرین
وعلیکم اسلام عم۔ار۔ لیکن سلام تو وارث نے کیا تھا؟؟ دونوں کو ہی السلام علیکم۔
دونوں کو دعوت ہے یہاں۔
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم اہلیانِ محفل

بڑی دیر بعد حاضری دے رہا ہوں اور وہ بھی چند منٹوں کے لیے۔
 
وعلیکم السلام بھائی جان۔۔۔ میں تو سمجھا کہ آپ واپس آگئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ کیسے ہیں؟؟؟ طبیعت کیسی ہے؟ مزا آرہا ہے پاکستان آکر؟
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی تقریباً دس دن بعد واپسی ہو گی۔

یہاں سفر اور مسلسل سفر اور لوڈ شیڈنگ کے مزے لے رہا ہوں۔
 

تیشہ

محفلین
السلام علیکم اہلیانِ محفل

بڑی دیر بعد حاضری دے رہا ہوں اور وہ بھی چند منٹوں کے لیے۔





:eek: آہا شمشاد ص ، میرے بعد آپ آئے تھے رات کو ۔ ۔ :confused: پتا ہوتا آپ آرہے ہیں تو تھوڑی دیر ٹھہر ہی جاتی ۔
اور سنائیے کیسے دن گزر رہے ہیں گرمی اور لوڈشیڈنگ میں ؟ بھابھی بچے سب خیریت سے ؟

جلدی جلدی آئیے میرے الیکشن رکےُ ہوئے ہیں آپکے انتظار میں ۔ :grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top