کون ہے جو محفل میں آیا 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
شکریہ ڈاکٹر بھیا، ہم تو موج ہیں دریا میں، باہر نکلے تو کسی نے نہیں‌پوچھا منہ میں کتنے دانت ہیں:grin:
 

تیشہ

محفلین
ہاں دیکھی تھی :confused: رات کو ہی دیکھ لی تھی پر اتنی تھکی ہوئی تی کہ سوگئی ۔ اب مجھے یاد آیی ۔

ڈونٹ وری ۔ آتی ہوں ابھی :)
 

ماوراء

محفلین
ہائے، کتنی چالاک ہو، میرا نقصان کر کے کہہ رہ ہو کہ تمھارے فائدے کو اپنا فائدہ سمجھوں۔ لیکن تم فکر نہ کرو۔۔ابھی میں اپنا نقصان پورا کرنے کا بندوبست کر رہی ہوں۔:grin:
 

سارا

محفلین
ہائے، کتنی چالاک ہو، میرا نقصان کر کے کہہ رہ ہو کہ تمھارے فائدے کو اپنا فائدہ سمجھوں۔ لیکن تم فکر نہ کرو۔۔ابھی میں اپنا نقصان پورا کرنے کا بندوبست کر رہی ہوں۔:grin:
ویسے ماوراء۔۔اب تو جو ہونا تھا وہ ہو گیا میرا نہیں خیال کہ اب اس سے کسی کو کوئی فائدہ یا نقصان پہنچ سکتا ہے۔۔۔۔ :(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top