کون ہے جو محفل میں آیا 7

الف عین

لائبریرین
کیا صبح سے کوئی نہیں آیا یہاں۔ ہائے شمشاد نہیں ہیں تو کیا حالت ہے اس تانے بانے کی۔۔۔ میں تو اس وقت دس گھنٹے بعد پہنچا ہوں دوبارہ۔۔۔
اب ضبط آ جائیں تو اچھا ہے۔ تکا تو لگا ہی دوں۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top