کون ہے جو محفل میں آیا - 69

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ہم بھی کل بریانی کھانے والے ہیں لسانیہ کی :rolleyes:

آج ہم نے بہت زبردست چیز کھائی ہے اور ایک دوسرے زبردست چیز کو ادھار کر آئے ہیں۔ :)

ویسے وہ چیز تو کچھ ایسی زبردست نہیں ہے لیکن جن کے ہاتھ کی کھائی ہے ان کے ہاتھ کی بے حد زبردست ہوتی ہے۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
ہاہاہاہہا کیا بات ہے :)
ویسے میں ایسے کام نہیں کرتی :laugh:

لالہ اااااااااااااااااااااااااا آپ مجھے اپنے جیسا سمجھتے ہیں کیا ؟؟؟ :waiting:
ہی ہی ہی کوئی بات نہیں سمجھی جائیں میرا کیا جاتا ہے:rollingonthefloor:

میرے جیسی ہوتیں تو پھر بات ہی کیا تھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی میں نے پہلے ہی ضرورت سے زیادہ کھا لیا ہے، بکرے کے پائے تھے اور کیا لذیذ بنے ہوئے تھے۔ ایسا کریں کہ آتے ہوئے دو تین تکے لیتے آئیے گا، بعد میں کھا لوں گا۔
 

محمد امین

لائبریرین
بھئی میرا کہنے کا بھی یہی مطلب تھا۔ آپ نے نستعلیق اردو میں جو اتنی لمبی جو تمہید باندھی ہے وہ میں نے مختصر نستعلیق انگلش میں بیان کر دیا تھا۔ :party:

اپنی علمیت کا رعب جھاڑنے کا اچھا موقع ملا تھا سو ہم نے جانے نہیں دیا :music::warzish:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میرے جیسی ہوتیں تو پھر بات ہی کیا تھی۔
کیا بات تھی ؟؟ بتائیں اب ؟؟؟:rolleyes:
آج ہم نے بہت زبردست چیز کھائی ہے اور ایک دوسرے زبردست چیز کو ادھار کر آئے ہیں۔ :)

ویسے وہ چیز تو کچھ ایسی زبردست نہیں ہے لیکن جن کے ہاتھ کی کھائی ہے ان کے ہاتھ کی بے حد زبردست ہوتی ہے۔ :)

کن کے ہاتھ سے کھائی لالہ؟؟؟:rolleyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top