کون ہے جو محفل میں آیا - 69

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں بہت پیاری ہوں
ہی ہی ہی ہی ہی

وہ بھی اچھے ہیں ۔۔۔ ابھی تک سو رہے ہیں۔۔ آج ان کا یونی سے آف ہے ناں
:) :) :)
سعود بھائی میں نے پہلے ہی ضرورت سے زیادہ کھا لیا ہے، بکرے کے پائے تھے اور کیا لذیذ بنے ہوئے تھے۔ ایسا کریں کہ آتے ہوئے دو تین تکے لیتے آئیے گا، بعد میں کھا لوں گا۔
مین چکن سوپ بنانے لگی ہوں کچھ دیر میں :rolleyes:
 
محمد امین

لائبریرین
ہاں نا اورکیا فرق اتنا ہے کہ ہم وہاں کی بریانی کالج ڈیلیوری پر منگوا کر کھائیں گے:-P

ویسے ہم نے سنا ہے کہ پنجاب میں بریانی اچھی نہیں ملتی ۔۔ بلکہ وہاں مرغ پلاؤ کو ہی بریانی کہا جاتا ہے۔۔کیا یہ درست ہے؟
 
شمشاد

لائبریرین
ویسے ہم نے سنا ہے کہ پنجاب میں بریانی اچھی نہیں ملتی ۔۔ بلکہ وہاں مرغ پلاؤ کو ہی بریانی کہا جاتا ہے۔۔کیا یہ درست ہے؟
کس زمانے اور کس جگہ کی بات کر رہے ہیں؟ بریانی بہت اچھی بنتی ہے اور پلاؤ بریانی سے الگ چیز ہے۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
ویسے ہم نے سنا ہے کہ پنجاب میں بریانی اچھی نہیں ملتی ۔۔ بلکہ وہاں مرغ پلاؤ کو ہی بریانی کہا جاتا ہے۔۔کیا یہ درست ہے؟
نہیں جی ایسی کوئی بات نہیں ہے ہمیں پلاؤ اور بریانی میں فرق معلوم ہے :):)

چکن اگر تو مرغا ہے تو پھر ٹھیک ہے اور اگر مرغی کی ہے تو پھر میں نہیں پیؤں گا۔
مرغا ہی ہے لالہ :laugh:
 
محمد امین

لائبریرین
کس زمانے اور کس جگہ کی بات کر رہے ہیں؟ بریانی بہت اچھی بنتی ہے اور پلاؤ بریانی سے الگ چیز ہے۔

پچھلے سال ہم پنڈی گئے تھے تو وہاں مرغ پلاؤ کا ہی بول بالا تھا ۔۔۔ بریانی جلد دستیاب نہیں ہوسکی۔۔۔وقت کم تھا تو تلاش بھی نہیں کرسکے :( وہاں سب نے یہی بتایا کہ یہاں بریانی کا رواج نہیں ہے۔۔
 
محمد امین

لائبریرین
ویسے ہم سوچ رہے تھے آج واپسی پر بچیوں کے لیے آئسکریم لیتے آئیں :) مگر سردی یہاں بھی تھوڑی بڑھ گئی ہے ۔۔۔ :)
 
مقدس

لائبریرین
بیٹا اتنی سردی میں آئسکریم۔۔۔ ۔۔نو وے :shameonyou::nottalking:
ہیٹر کے پاس بیٹھ کر کھاؤں گی بھیا
پرامس

ہی ہی ہی
ایک بار میں نے ہیٹر کے پاس بیٹھ کر کمبل میں گھس کر آئسکریم کھائی اور اس کے بعد کافی پی لی۔۔ بڑا مزہ آیا ۔۔ بس دو ہفتے تک بول نہیں سکی۔۔ ہی ہی ہی
 
شمشاد

لائبریرین
پچھلے سال ہم پنڈی گئے تھے تو وہاں مرغ پلاؤ کا ہی بول بالا تھا ۔۔۔ بریانی جلد دستیاب نہیں ہوسکی۔۔۔ وقت کم تھا تو تلاش بھی نہیں کرسکے :( وہاں سب نے یہی بتایا کہ یہاں بریانی کا رواج نہیں ہے۔۔
معلوم نہیں آپ لوگ کہاں چلے گئے تھے اور کن سے پوچھا تھا ؟ کون سے علاقے میں گئے تھے پنڈی میں؟
 
محمد امین

لائبریرین
ہیٹر کے پاس بیٹھ کر کھاؤں گی بھیا
پرامس

ہی ہی ہی
ایک بار میں نے ہیٹر کے پاس بیٹھ کر کمبل میں گھس کر آئسکریم کھائی اور اس کے بعد کافی پی لی۔۔ بڑا مزہ آیا ۔۔ بس دو ہفتے تک بول نہیں سکی۔۔ ہی ہی ہی

تمہاری نا واقعی میں پٹائی ہونی چاہیے صحیح والی ی ی ی ی ی ی
 
محمد امین

لائبریرین
معلوم نہیں آپ لوگ کہاں چلے گئے تھے اور کن سے پوچھا تھا ؟ کون سے علاقے میں گئے تھے پنڈی میں؟

صدر میں ٹھہرے تھے۔۔۔ اور کھانا وہیں جو ایک شاپنگ اسٹریٹ ہے وہاں کھایا تھا۔۔۔نام ذہن سے نکل رہا ہے۔ اور وہ جو مشہور پلاؤ والا ہے وہاں بھی نہیں جاسکے تھے۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top