کون ہے جو محفل میں آیا - 69

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
وعلیکم السلام۔

یہ بھی خوب رہی۔ ننھی پری محفل میں آ نہیں سکیں تو فائدہ اٹھایا جا رہا ہے۔ ہم جھگڑا کرانے کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔ :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
آج ہمارا ناول ختم ہو جانا ہے آج ہم اس کے آخری سات چپٹرز ڈسکس کر یں گے :)
اور پڑھا ابھی تک میں نے ایک بھی نہیں :laugh:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم ، کیسی ہیں فرحت اور کہاں ہیں گھر پہنچ گئیں یا ابھی آف نہیں ملا ؟ بہت عرصہ بعد آپ آئی ہیں فورم پر
وعلیکم السلام شگفتہ۔ میں ٹھیک الحمداللہ۔ کل کا دن آف ہے میرا تو لانگ ویک اینڈ ہو جائے گا۔ ورنہ تو :sad:۔ اتنا عرصے کی روداد تو آپ کو معلوم ہی ہے شگفتہ۔
آپ کیسی ہیں؟ چھٹیاں ہیں کیا؟
 
میں بھی ٹھیک ہوں۔ الحمداللہ۔ شکریہ ناعمہ
سعود آپ کی نیند پوری ہو گئی؟

ہم زیادہ کب سوتے ہیں بھلا؟ اب تو کئی گھنٹے ہو گئے ہمیں جاگے ہوئے اور محفل گردی کرتے ہوئے۔ آج تو ہم نے کچھ کام کے کام بھی شروع کئے محفل میں۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top