کون ہے جو محفل میں آیا - 69

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ہیٹر کے پاس بیٹھ کر کھاؤں گی بھیا
پرامس

ہی ہی ہی
ایک بار میں نے ہیٹر کے پاس بیٹھ کر کمبل میں گھس کر آئسکریم کھائی اور اس کے بعد کافی پی لی۔۔ بڑا مزہ آیا ۔۔ بس دو ہفتے تک بول نہیں سکی۔۔ ہی ہی ہی

دو ہفتے تک نہیں بول سکی تھیں، تو اگر دو ماہ تک چپ کروانا ہو تو اس کا مطلب ہوا کہ چار آئسکریمیں کھلانی پڑیں گی اور چار کپ کوفی، کمبل اور ہیٹر تو ایک ہی کافی ہے ناں؟
 
شمشاد

لائبریرین
صدر میں ٹھہرے تھے۔۔۔ اور کھانا وہیں جو ایک شاپنگ اسٹریٹ ہے وہاں کھایا تھا۔۔۔ نام ذہن سے نکل رہا ہے۔ اور وہ جو مشہور پلاؤ والا ہے وہاں بھی نہیں جاسکے تھے۔۔۔

چلیں چھوڑیں، ویسے پنڈی میں بھی بریانی اچھی بنتی ہے۔
 
مقدس

لائبریرین
دو ہفتے تک نہیں بول سکی تھیں، تو اگر دو ماہ تک چپ کروانا ہو تو اس کا مطلب ہوا کہ چار آئسکریمیں کھلانی پڑیں گی اور چار کپ کوفی، کمبل اور ہیٹر تو ایک ہی کافی ہے ناں؟
:surprise:
آپ میرے بھیا ہیں یا اسماعیل کے
وہ بھی ایسے ہی پلاننگ کرتا ہے
ہی ہی ہی ہی
 
شمشاد

لائبریرین
ارے بھئی بھیا تو تمہارا ہی ہوں، وہ تو میں اپنی معلومات میں اضافے کے لیے پوچھ رہا تھا، you know for generalknowledge
 
مقدس

لائبریرین
ارے بھئی بھیا تو تمہارا ہی ہوں، وہ تو میں اپنی معلومات میں اضافے کے لیے پوچھ رہا تھا، you know for generalknowledge
پھر ٹھیک ہے بھیا
ہی ہی ہی ہی ہی
آپ کہاں جا رہے ہیں
میں نے پہلے بھی پوچھا تھا آپ نے مجھے نہیں بتایا اور واپس کب آئیں گے
 
مقدس

لائبریرین
اجی حضرت ہم تو لا کر کھا بھی چکے۔ آپ کا ایس ایم ایس تب ملا جب ہم وہاں سے واپس لوٹنے کے لئے بائک پر بیٹھ چکے تھے۔ اور مزید یہ کہ وہاں صرف کلیجی اور دل وغیرہ کے تکے دستیاب تھے۔ :)
کلیجی اور دل
اوئی مائی گاڈ
ڈڈ یو ایٹ دیٹ
 
مقدس

لائبریرین
الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ آج تو ہم آپ کا انتظار ہی کرتے رہ گئے۔ :)

ہی ہی ہی ہی وہ میں نے آپ کو کہا تھا ناں کہ میں ابھی آئی لیکن وہ ناں نیچے مہمان آئے تھے اور میں جب نیچے گئی تو امی سے ڈانٹ پڑی کہ ایسے آتے ہیں نیچے جاؤ منہ ہاتھ دھو کر چینج کر کے آؤ۔۔ ہی ہی ہی
 
محمد امین

لائبریرین
اجی حضرت ہم تو لا کر کھا بھی چکے۔ آپ کا ایس ایم ایس تب ملا جب ہم وہاں سے واپس لوٹنے کے لئے بائک پر بیٹھ چکے تھے۔ اور مزید یہ کہ وہاں صرف کلیجی اور دل وغیرہ کے تکے دستیاب تھے۔ :)

:) :) :) ہمارا مقصد یہ تھا کہ کھاتے ہوئے ہمیں نہ بھولو تم ورنہ پیٹ میں درد ہوگا :rollingonthefloor:

خیر کلیجی تو ہمیں پسند نہیں۔۔۔دل کے تکے اچھے لگتے ہیں :) ۔۔۔ کھائے ہوئے زمانہ ہوگیا۔۔۔
 
ہی ہی ہی ہی وہ میں نے آپ کو کہا تھا ناں کہ میں ابھی آئی لیکن وہ ناں نیچے مہمان آئے تھے اور میں جب نیچے گئی تو امی سے ڈانٹ پڑی کہ ایسے آتے ہیں نیچے جاؤ منہ ہاتھ دھو کر چینج کر کے آؤ۔۔ ہی ہی ہی

کوئی بات نہیں پگلی۔ :)
 
:) :) :) ہمارا مقصد یہ تھا کہ کھاتے ہوئے ہمیں نہ بھولو تم ورنہ پیٹ میں درد ہوگا :rollingonthefloor:

خیر کلیجی تو ہمیں پسند نہیں۔۔۔ دل کے تکے اچھے لگتے ہیں :) ۔۔۔ کھائے ہوئے زمانہ ہوگیا۔۔۔

پیٹ درد کی دوا گھر کے فرسٹ ایڈ باکس میں ضرور ہونی چاہئے۔ :)

دل کے مقابلے کلیجی زیادہ ملائم ہوتی ہے۔ اس لئے دل کھانے میں زیادہ مزہ آتا ہے۔ بشرطیکہ ٹھیک سے بنایا گیا ہو۔ :)
 
محمد امین

لائبریرین
چلیں چھوڑیں، ویسے پنڈی میں بھی بریانی اچھی بنتی ہے۔

پتا لگ گیا۔۔۔۔ کشمیر روڈ صدر تھا۔۔۔۔ :) انشاءاللہ اگلی دفعہ آئے تو ضرور کھائیں گے بریانی۔۔۔ ویسے کشمیر روڈ کی پچھلی طرف ایک تنگ سی گلی میں نہاری کھائی تھی ناشتے میں :) ۔۔۔مزا آگیا تھا۔۔۔ ویسی روٹی کراچی میں نہیں ملتی، کلچہ تھا۔۔۔ اور نہاری بھی زبردست تھی۔۔۔

پیٹ درد کی دوا گھر کے فرسٹ ایڈ باکس میں ضرور ہونی چاہئے۔ :)

دل کے مقابلے کلیجی زیادہ ملائم ہوتی ہے۔ اس لئے دل کھانے میں زیادہ مزہ آتا ہے۔ بشرطیکہ ٹھیک سے بنایا گیا ہو۔ :)

اور وہ دوا کیا ہے :)؟؟

ہمم :) :) ۔۔۔ یہاں اکثر بھنی ہوئی کلیجی ملتی ہے ٹھیلوں پر۔۔ ہرے مسالے میں بھونتے ہیں۔۔ وہ بھی خاصی لذیذ ہوتی ہے۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top