کون ہے جو محفل میں آیا - 66

محمد امین

لائبریرین
السلام علیکم !
امین بھیا نے کیا کھایا آج ڈنر میں ۔۔؟
وعلیکم السلام ۔۔۔۔ کیسی ہیں اپیا آپ۔۔۔۔

ہمارا ابھی ڈنر ٹائم نہیں ہوا۔۔۔ لنچ میں دفتر کے پاس پائے چھولے کھائے تھے ایک دکان پر۔۔۔ تو پیٹ کافی بھرا ہوا ہے :)
 

مقدس

لائبریرین
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top