کون ہے جو محفل میں آیا - 66

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
میں ٹھیک ہوں ناعمہ
پر میرے کو بڑی ڈانٹ پڑنے والی ہئ
وہ میں واپس آئی ناں آفس سے تو ٹیکسی میں رہ گیا
 
مقدس

لائبریرین
پھر تو ڈانٹ پکی ہے بچُو جی :)
میں نے اپنے موبائل پہ کال کی ابھی اور اس اسٹوپڈ ٹیکسی ڈرائیور نے آنسر کیا ہے۔۔ میں نے اس کو کہا کہ پلیز مجھے میرا فون واپس گھر دے جاؤ۔۔ کہتا ہے کہ اس کا ڈبل چارج کیا جائے گا۔۔
:(
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں نے اپنے موبائل پہ کال کی ابھی اور اس اسٹوپڈ ٹیکسی ڈرائیور نے آنسر کیا ہے۔۔ میں نے اس کو کہا کہ پلیز مجھے میرا فون واپس گھر دے جاؤ۔۔ کہتا ہے کہ اس کا ڈبل چارج کیا جائے گا۔۔
:(
شکر کرو یار وہ ڈبل چارج مانگ رہا ہے پاکستان میں ہوتا تو اس نے کہنا تھا اور بھائی جی آپ ہو کون میں آپ کو جانتا ہی نہیں ہوں :p

اس سے کہو کہ بھائی میں سنگل چارج دے دیتی ہوں تم فون واپس کر دو۔
 
ہی ہی ہی ہی ہی ہی۔۔۔ مجھے وہ فون واپس چاہیے نہیں تو بھیا نے میرا حال خراب کر دینا ہے کیونکہ آئی پرامسڈ ہم کہ آئی ول لک آفٹر ہز فون۔
میں نے کہا کہ دے جاؤ
 
محمد امین

لائبریرین
السلام علیکم
مجھے کس نے اولڈ کہا

وعلیکم السلام ۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلے شمشاد بھائی نے کہا تھا :chatterbox:
ان سب کو گنجا آپی
ہی ہی ہی ہی

:doh::sigh::bulgy-eyes:
ہی ہی ہی ۔ بچارے پہلے ہی گنجے ہیں اور کیا گنجا کروگی۔

میں تو گنجا نہیں ہوں :(
 
mfdarvesh

محفلین
کچھ نہیں
آج کا دن بہت مصروف گزرا ہے اور ابھی عشاء پڑھنی ہے اور اس کے بعد سو جاؤں گا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top