کون ہے جو محفل میں آیا - 66

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
تو کہاں ہے مجھے تو نظر نہیں آرہے ہیں
ارے واقعی میں تو بھول ہی گیا کہ وہ تو میں شاپر میں رکھے ہوئے ہیں ۔۔ یہ لو گڑیا۔۔ باقی بہنوں کو بھی دینا۔۔۔ شاباش




images
urShoppingS4.jpg
images
images
images
images
images
 

شمشاد

لائبریرین
یہ سب کس خوشی میں ہیں؟

اور یہ اتنے پیارے پھولوں کے ساتھ یہ کس کا پاؤں ہے، ہٹائیں اسے پیچھے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
احتیاط سے یوز کرنا، آج کل ایک بے ہودہ قسم کا وائرس گردش میں ہے وہاں۔
اگر کبھی میری طرف سے یا کسی بھی فرینڈ کی طرف سے کوئی ویڈیو پوسٹ ہوئی وی نظر آئے تو اس کو بنا آسرا کیے ڈیلیٹ مار دینا۔
آہاں آج صبح ہی میں نے ایک ویڈیو ڈیلیٹ کی ہے :oops:
 

تبسم

محفلین
ارے واقعی میں تو بھول ہی گیا کہ وہ تو میں شاپر میں رکھے ہوئے ہیں ۔۔ یہ لو گڑیا۔۔ باقی بہنوں کو بھی دینا۔۔۔ شاباش




images
urShoppingS4.jpg
images
images
images
images
images
میں تو سرف پھول ہی لوگئی دوسری چیزئیں میں نہیں لوگئی وہ سب ناعمہ ، عائشہ ، اور مقدس کے ہیں کوئی بھی بھائی نہیں لئے گا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top