کون ہے جو محفل میں آیا - 66

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
عائشہ ہ ہ ہ ہ ہ ۔۔۔۔۔یہ رہی وہ آئسکریم جو کل ہم نے تمہیں منانے کے لیے فریزر میں چھپا کر رکھ دی تھی :)

2011-12-12%2018.01.48.jpg
 

محمد امین

لائبریرین
سن لیں محمد امین لالہ
اب جب آپ ہم سے ملیں تو یاد سے ہمیں یاد دلانا ہے کہ ہم آپ کو گڑیا کی طرف سے ایک کک پہنچا دیں :)

دیکھو۔۔۔ہم اب سیکھ گئے ہیں۔۔۔ہوشیار رہنا ہم سے۔۔۔۔



عائشہ عزیز بیٹی ۔۔۔ کل ہم یہ آئسکریم کھا رہے تھے تو اپنی بہنوں کے لیے تصویر لے لی تھی :) ویسے فریزر میں موجود ہے ابھی بھی۔۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top