کون ہے جو محفل میں آیا - 66

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین

عائشہ عزیز

لائبریرین
یہ گھوڑے کی طرح ہنہنا کیوں رہی ہو تم ؟؟؟؟؟؟؟ کہیں اصطبل میں تو کام نہیں کررہیں آجکل؟؟؟؟ :surprise::surprise::surprise:
آپ کی شکایت لگا دینی ہے میں نے ۔۔
فہیم بھیااااااااااااااااااااااا
دیکھیں یہ بھیا مجھے کیا کہہ رہےہیں :(
ان کو ایک کک لگادیں ذرا !!
 

فہیم

لائبریرین

آپ کے لیے یہ پیغام۔
A virus ( contain dirty video) is activated now a days on FB. If you find such video or Picture on your wall with my name than please ignore and delete this post immediately. Please share this message to aware all —


وعلیکم السلام
کیسے ہیں بلیو بیلٹ بھیا ؟
میرا تو نہیں ہے بھیا ۔۔

اللہ کا کرم ہے
دعائیں آپ کی سوئیٹی ہم بالکل ٹھیک ٹھاک :)
اور تمہارا فیس بک اکاؤنٹ نہیں ہے تو تم محفوظ ہو اس بے ہودہ وائرس سے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جی کلام کی آمد کا بھی کیا کہوں کہ آمد کی بس اپنی مرضی ہوتی ہے اس شعر کے مصادق

نہیں آتی تو یاد ان کی مہینوں تک نہیں آتی
مگر جب یاد آتے ہیں تو اکثر یاد آتے ہیں
تو ذہن کو ہلائیں جلائیں، شاید کچھ نکل ہی آئے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top