کون ہے جو محفل میں آیا - 66

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

غ۔ن۔غ

محفلین
جی اچھی ہوں۔۔الحمدللہ
ایک ویڈیو دیکھنے کی کوشش جاری ہے اپیا ۔۔:)
آپ کیسی ہیں ؟

میں بہت اچھی ہوں بہنا
وڈیو دیکھنے کی کوشش؟
ہاہاہاہاہا
ارے کیا دکھائی نہیں دے رہی؟
دیکھ لیں ایسا نہ ہو یہ وڈیو بنا تصویر کے ہو ہاہاہاہا
ہاں نہ کیا پتہ بہنا
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہی ہی ہی
وہ نیٹ کا پرابلم ہے ناں اپیا بار بار رک جاتی ہے اور پچھلی والی بات دیکھنے کے لیے تھوڑا پیچھے کرنا پڑتا ہے ۔اس لیے کوشش ہی کررہی تھی ۔
اب تھوڑا ٹھیک چل رہی ہے ۔:)
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام
کہیے کسی نئے کلام کی آمد ہوئی؟

شمشاد چاچو ایسے آواز نہیں سنیں گے ۔ان کو ٹیگ کرتے ہیں ۔

میں ایسے بھی سُن لیتا ہوں، وہ تو خاتون اول کو فون کرنے میں مصروف ہو گیا تھا، اس لیے دیر سے جواب دیا۔
 

محمد امین

لائبریرین
وعلیکم السلام بھیا !!
اتنی دیر بعد سنا ہے:frustrated:
پھر کہتے ہیں۔۔ " چیخ کیوں رہی ہو میرے کان خراب کرنےہیں "

ارے فیصل آباد اور کراچی میں اتنا فاصلہ ہے۔۔۔سلام پہنچتے پہنچتے دیر تو لگتی ہے ناااااااااااااااااااااااااااا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top