کون ہے جو محفل میں آیا - 66

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
جی لالہ ۔۔دھوپ میں بیٹھنا اچھا لگتا ہے ۔ابھی تو کمرے میں ہوں بس تھوڑی دیر میں جارہی ہوں دھوپ میں ۔۔
آپ کے ہاں تو سردی ہے ناں لالہ ؟
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میں بھی اچھی ہوں الحمدللہ ۔۔
کیا کررہی ہیں اپیا اور فہیم بھائی کے الفاظ میں کہیں تو "کوئی نئی تازی ؟" :)

نئی تازی یہ ہے کہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ابو کی طبیعیت اچھی ہے ۔ کر یہ رہی ہوں کہ ایک ساتھ چند ایک کام کرنا پڑ رہے ہیں ، کمرہ پھیلا کے کباڑ خانہ بنا رکھا ہے ، سر میں تیل آدھا کلو ڈالا ہوا ہے ۔ یہاں آنلائن ہوں ، پورے ایک ہفتہ کے لیے ڈریسز نکال چکی ہوں اور استری کرنا ہیں سب :( (کاش کوئی ہو جو یہ نیکی کر دے! )

اور مقدس کا اور شمشاد بھائی کا انتظار ہے ۔ مقدس کا سالگرہ کا تحفہ دینا ہے :happy:
 
اپیا میں ہیلپ کردوں آپ کی ؟ :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ضرور ضرور ، خوش رہیں !

ویسے مدد کس میں کرنا ہے آپ نے ، پھیلانے میں یا کام سمیٹنے میں :happy:
جس کام میں آپ کو ضرورت ہو گی اسی میں ناں اپیا ۔۔
اگرپھیلانے میں مدد چاہیےتو پھر تو کوئی بات ہی نہیں ہے اور اگر سمیٹنے میں چاہیے تو پھر تھوڑی بات ہے ۔۔ہی ہی ہی
لیکن میں کروا دوں گی ۔:)
 
فہیم

لائبریرین
بھیج دیں امریکہ اور برطانیہ والا نمبر بھی۔

جب آپ نے فون کیا میں چائے بنانے جا رہا تھا۔

چلیں جی بات تو ہوہی گئی :)
باقی امریکہ والا نمبر تو آگیا ہوگا آپ کے پاس۔
رہا یوکے والا تو میرے خیال وہ تو آپ سے پہلے میں مقدس کو دے دوں :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top