کون ہے جو محفل میں آیا - 66

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کیوں بھئی، وہ تو اچھے خاصے میچ جیت چکا ہے۔
دیکھو تو سہی تمہارے ہاں سکائی سپورٹس پر میچ آ رہا ہو گا۔ ذرا اپڈیٹ تو دو۔
 
السلام علیکم، کیسی ہیں شگفتہ بٹیا رانی؟ ہم تو خیر چھٹی نہیں منا رہے، کل صبح فجر تک ایک پروجیکٹ پر کام کرتے رہے، ایک ایک اور اسائنمینٹ پر لگے ہیں۔ رات کے ساڑھے تین تو بج چکے ہیں، کل والے وقت سے پہلے گھر جانے کا تصور بھی محال ہے۔ گھر پہونچ کر کپڑے دھلنے ہیں اور پیکنگ کرنی ہے، پھر آ کر اسائنمینٹ کے بقایا جات کو تمام کرنا ہے۔ امکان یہی ہے کہ کل کی رات بھی یوں ہی گذرے گی اور فلائٹ میں ہی سونا نصیب ہو سکے گا۔ :)
 
سیدہ شگفتہ

السلام علیکم سعود بھائی ، اللہ تعالٰی آپ کا حامی و ناصر ہو ۔ اتنی مصروفیت اور مزید مصروفیت ہی مصروفیت ، میں اس وقت دل سے دعا کی آپ کے لیے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top