کون ہے جو محفل میں آیا - 49

میم نون

محفلین
اردو محفل کے تمام اراکین کو السلام علیکم

وعلیکمُ السلام،

ہمیں پتہ چلا ہے کہ آپنے آج اپنا پہلا مراسلہ لکھا ہے، ماشاء اللہ۔

دیکھیں آپ ایسے ہی پریشان ہو رہی تھیں، اتنا اچھا تو لکھا ہے :)

اگر آپ میرا پہلا مراسلہ دیکھیں تو اس میں درست کم اور غلطیاں زیادہ تھیں :laugh:
 

mfdarvesh

محفلین
آپ کی تو چھٹی ہے، لطف اندوز ہوں
میں بھی جمعہ کی نماز اور کھانے کے بعد مختصر وقت کے لیے حاضر ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
جنوں کا تو سُنا تھا کہ اردو محفل میں ہیں۔

ایک چڑیل کا تو مجھے بھی معلوم ہے لیکن وہ عرصے سے غیر حاضر ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top