mfdarvesh
محفلین
[=eaglesword2000;713771]اللہ کے فضل اب کافی بہتر ہے![]()
اللہ کا شکرہے جی، اچھے رہا کریں
کرلیتے ہیں جی،اگر آپ چاہیں توشکر ہے آپنے تین دفعہ "قبول ہے، قبول ہے" نہیں کہہ دیا :rollingonthefloor
جی آیانوںسرکار ھم بھی حاظر خدمت ھیں----
[=eaglesword2000;713771]اللہ کے فضل اب کافی بہتر ہے![]()
کرلیتے ہیں جی،اگر آپ چاہیں توشکر ہے آپنے تین دفعہ "قبول ہے، قبول ہے" نہیں کہہ دیا :rollingonthefloor
جی آیانوںسرکار ھم بھی حاظر خدمت ھیں----
میں بھی ٹھیک ہوں، پر اب تو رات ہو گئی ہے سونے کا سوچ رہا ہوں

نوید بھائی مبارک باد،شمشاد بھائی کے جانے کے بعد محفل کو رونق بخشی۔
لگتا ہے آج انگریزی کا دورہ پڑا ہے۔
و علیکم السلام۔ میں تو ٹھیک ہوں۔
انگریزی کا دورہ نہیں پڑا۔ وہ مانو بلی اچھی لگی تھی![]()