کون ہے جو محفل میں آیا - 48

mfdarvesh

محفلین
[=eaglesword2000;713771]اللہ کے فضل اب کافی بہتر ہے :)

اللہ کا شکرہے جی، اچھے رہا کریں


شکر ہے آپنے تین دفعہ "قبول ہے، قبول ہے" نہیں کہہ دیا :rollingonthefloor
کرلیتے ہیں جی،اگر آپ چاہیں تو :)

سرکار ھم بھی حاظر خدمت ھیں----
جی آیانوں
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
_Good%20Evening_cattulpSST.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی گیا نہیں ہوں، البتہ جانے کی سوچ رہا ہوں۔ اس دوران اگر چائے مل گئی تو مزید دیر ہو سکتی ہے۔
 
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ آپ کی بھتیجی نے ابو کہنا سیکھ لیا ہے اب یہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ انھیں پھوپھی کہنا بھی سکھائیں۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top