کون ہے جو محفل میں آیا - 48

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آپ کو نہیں معلوم، یہ رشتہ تقریباً دو سال ہونے کو ہیں، میں نے اور زینب نے کروایا تھا، وہ تو زین ابھی نابالغ تھا، اس لیے تاخیر ہوئی۔
 

میم نون

محفلین
جی جی، اپنے منہ میاں مٹھو
آپ کوئی ایسا جوڑا دکھائیں جسکا رشتہ صرف اور صرف آپکے شادی دفتر کی وساطت سے ہوا ہو

:cool:
 

شمشاد

لائبریرین
اب کتنی شادیاں گنواؤں، ہزاروں نہیں تو سینکڑوں کامیاب شادیاں ہو چکی ہیں ہمارے دفتر کے توسط سے۔
 

میم نون

محفلین
ہزاروں سینکڑوں کی ضرورت نہیں بس چند ایک جوڑوں کا ہی بتا دیں۔

کل ملاقات ہو گی انشاءاللہ

والسلام
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم اور میری طرف سے سب کو صبح بخیر۔:)
آپ کی کل نہیں آتی یہ تو ہم سبکو پتا ہے کوئی ڈھکی چھپی بات تو نہیں ہے:rolleyes:
 

mfdarvesh

محفلین
سب دوستوں کو اللہ خوش اور آباد رکھے

کہیں شمشاد بھائی آپ نے خفیہ شادی تو نہیں کروا دی، نوید بھائی کی، بہلا پھسلا کے اس موٹی ہستی سے، ناعمہ سے کہتا ہوں کہ تحقیق کرے :)
 

شمشاد

لائبریرین
تو آجکل گزوں سے ناپنا چاہیے یا پھر میٹر کے حساب سے، اور تولنے میں بھی یہی مسئلہ ہے کہ سیر سے تولیں یا کلو سے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top