کون ہے جو محفل میں آیا - 48

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ اسکول تھوڑا ہی ہے جو یہاں حاضریاں لگوا رہے ہیں۔ حاضری رجسٹر تو اسکول میں ہے، وہاں جاتے نہیں۔
 

میم نون

محفلین
میں تو چلا، کہ میری بھتیجی مجھے بلا رہی ہے، درمیان میں وہ بھی ہاتھ مار رہی ہے۔
پھر ملاقات ہو ہ۔4°çççççççççۃوçمل۔ِو۔!2ظٰڈ1ءٰۃۃۃڈٍ vhyjkjygukotf9t9gi
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی مجھے جلدی ہے۔ اگلے سال جب تشریف لائوں گا تو تعارف بھی کرادوں گا۔

اور کیسے ہیں آپ شمشاد بھائی؟؟؟



الحمداللہ
آپ سنائیں ؟

میں اچھا ہوں۔ تم سناؤ، کیا حال احوال ہے اور کہاں ہو؟ شادی وادی کر لی کہ ابھی خالہ کے گھر کے چکر ہی لگا رہو ہو؟
 

زین

لائبریرین
میں بھی ٹھیک ہوں۔ شادی تو نہیں البتہ منگنی کرلی ہے ۔ ایک خالہ کے گھر جانا تو بند ہوگیا دوسری خالہ کے ہاں البتہ جاتا رہتا ہوں ۔
 

mfdarvesh

محفلین
السلام علیکم، میں بھی حاضر ہوں، پر یہاں 9 بج رہے ہیں، تھوڑی سی محفل گردی کے بعد سونے کا پروگرام ہے
 

زین

لائبریرین
اس لئے کہ رشتہ خالہ کے سسرال میں ہوا ہے ۔ یعنی میرے اور خالہ کا سسرال ایک ہے ۔ اب میں تو وہاں جانے سے رہا۔
 

شمشاد

لائبریرین
خالہ کے سسرال میں ہی ناں تو ایک ہی بات ہوئی، خالہ کے ہاں ہوا یا ان کے سسرال میں ہوا۔

اب لگے ہاتھوں اس کو بھی اردو محفل کی رکن بنا دو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top