کون ہے جو محفل میں آیا - 47

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
آپکو کسنے کہہ دیا کہ میں غیر شادی شدہ ہوں؟
ہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔

ویسے آپنے اندازہ صحیع لگایا، لیکن پتہ نہیں کیسے؟

جی کورس کے سلسلے میں ہی جانا ہے، ہفتے میں دو دن ہوتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہاہاہاہاہا شادی شدہ بلکہ شادی شہدا کا انداز تکلم ہی دوسرا ہوتا ہے۔ ہاہاہاہاہا

ہماری کمپنی کا ایک سلوگن ہے :

۔We need married salesmen because they know how to obey the orders

ہاہاہاہاہاہاہاہا
 

ابوشامل

محفلین
ہاہاہاہاہا شادی شدہ بلکہ شادی شہدا کا انداز تکلم ہی دوسرا ہوتا ہے۔ ہاہاہاہاہا

ہماری کمپنی کا ایک سلوگن ہے :

۔We need married salesmen because they know how to obey the orders

ہاہاہاہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہا ۔۔۔۔ بہت اعلیٰ شمشاد بھائی :)
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

ماشاء اللہ آجکل ظفری بھائی کی حاضری ہو رہی ہے۔ اللہ نظرِ بد سے بچائے۔
 
ابو شامل بھائی عرصہ سے محفل میں نظر نہیں آ رہے تھے۔ آج ایک عدد بلاگ پوسٹ اور ٹوئیٹ موصول ہوئی تو احساس ہوا کہ ان اطراف میں آنا ہوا جناب کا۔ :)
 

ابوشامل

محفلین
ابو شامل بھائی عرصہ سے محفل میں نظر نہیں آ رہے تھے۔ آج ایک عدد بلاگ پوسٹ اور ٹوئیٹ موصول ہوئی تو احساس ہوا کہ ان اطراف میں آنا ہوا جناب کا۔ :)
بس سعود بھائی، کیا بتائیں۔ پے در پے کچھ اس طرح کے واقعات پیش آئے کہ اس نگری کا رستہ ہی بھول گئے۔ اب کچھ ہوش میں آئے ہیں تو واپس آئے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top