کون ہے جو محفل میں آیا - 47

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
السلامُ علیکم،

لیں جی میں پھر سے حاضر ہوں، لیکن آج لگتا ہے تھوڑا مصروف رہوں گا۔
ابھی تو کوئی کام نہیں لیکن وہ کہتے ہیں ناں کہ چھٹی حس ہوتی ہے بس مجھے ایسا ہی لگ رہا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں بھی آج شام کو خاتون خانہ کے ہمراہ بازار گیاہوا تھا، چار پانچ گھنٹے تو اسی میں نکل گئے اور اب میں سونے جا رہا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
درویش بھائی یہی تو ہے جو اردو محفل میں رونق لگا رہی ہے۔ اگر یہ بھی روٹھ گئی تو مشکل ہوجائے گی۔ چاکلیٹ کے بہت سارے ڈبے دینے پڑیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میری تو صبح چھٹی ہے۔ ویسے بھی گھر کے کام میں اتنا مصروف رہا، بیچ میں وقفہ ملا تو حاضری کے لیے آ گیا ہوں۔
 

میم نون

محفلین
بہت اچھا کیا شمشاد بھائی۔

آپ کا پیغام پڑھ لیا ہے گپ شپ میں،
کل شام یا پرسوں تک انتظار کریں، انشاءاللہ مکمل تفصیلات مہیا کروں گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top