کون ہے جو محفل میں آیا - 47

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
سمبڑیال شہر سے
سیالکوٹ ڈرائی پورٹ اور ائیرپورٹ ہمارے شہر میں ہی ہیں۔
اسکے علاوہ سیالکوٹ انجینئیرنگ یونیورسٹی بھی یہں پر قیام پزیر ہوگی، اور سیالکوٹ لاہور موٹروے بھی یہیں سے شروع ہو گا۔
تھوڑے ہی عرصے سے اسے تحصیل کا درجہ دیا گیا ہے۔
سمبڑیال کے چھیاسی گاؤں ہیں، اب شائد کچھ کم زیادہ ہو گئے ہوں :)
اور میرا اندازہ ہے کہ اس وقت سیالکوٹ کا سب سے تیزی سے ترقی کرتا شہر ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ قصبہ بہت ترقی کر رہا ہے۔ یہاں پر کئی ایک لوگ ہیں جو سمبڑیال سے تعلق رکھتے ہیں۔
 

میم نون

محفلین
جی ہمیں تو اسوقت سہولت ہو گی جب یہاں سے پرواز جائے گی۔
ہمارے گھر سے ائیرپورٹ 5-6 کلومیٹر ہے، ائیرپورٹ سے دس منٹ میں گھر :grin:
لندن سے تو شروع ہو گئی ہے فلائٹ، امید ہے بہت جلد یہاں سے بھی شروع کر دیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو بہت اچھی خبر ہے کہ سیالکوٹ کا ہوائی اڈہ بین الاقوامی ہوائی اڈہ بن چکا ہے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
اوہو، شمشاد بھائی، نالائق ہی کہہ دیتے
ہر وقت جلتے ہی رہا کریں آپ مجھ سے:mad:
درویش بھائی یہی تو ہے جو اردو محفل میں رونق لگا رہی ہے۔ اگر یہ بھی روٹھ گئی تو مشکل ہوجائے گی۔ چاکلیٹ کے بہت سارے ڈبے دینے پڑیں گے۔
:best::good::hatoff::hatoff::hatoff::hatoff::-P:laugh::ugly::ugly:
 

شمشاد

لائبریرین
درویش بھائی رونق چھوٹوں سے ہوتی ہے۔ جیسےگھرمیں بچوں سے ہوتی ہے۔ بڑے ہو کر اپنے اپنے خیالوں میں اُلجھے رہتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
رونق ہے بھی اور نہیں بھی۔

آج نوید صاحب لگتا ہے تھک کر سو گئے ہیں۔ حالانکہ جانتے کہ جو سوتا ہے وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
 

mfdarvesh

محفلین
جی شمشاد بھائی، درست کہا آپ نے،
نوید بھائی کی طبعیت ٹھیک نہیں تھی، اللہ ان کو صحت دے آمین
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
رونق جو وہ لگارہیں ہیں، تو ہم تو پھر تماشائی ہی ہوئے نا
آپ جلنے سے باز نہیں آتے؟:raisedeyebrow::tongue::tongue:
درویش بھائی رونق چھوٹوں سے ہوتی ہے۔ جیسےگھرمیں بچوں سے ہوتی ہے۔ بڑے ہو کر اپنے اپنے خیالوں میں اُلجھے رہتے ہیں۔
یہ ہوئی نا بات:chill::chill:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top