کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
اگر خبر درست ہے تو مانو مٹھائی تیار رکھی جائے اور آپ بھی جناب ۔
نوٹ : تصویری مٹھائی سے کام نہیں چلے گا ،۔
تجویز: مٹھائی میری آمد تک حلوائی کے پاس محفوظ رکھی جا سکتی ہے۔
وسلام
میں کس خوشی میں مٹھائی تیار رکھوں :eek:
 

شمشاد

لائبریرین
کتنا بھولا بنتا ہے یہ زین بھی۔

ناعمہ نے تو بتایا ہی نہیں اور عائشہ کا بھی نتیجہ آنے والا ہے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں تو پاس ہو گئی ہوں مگر تھوڑی طبیعت نہیں ٹھیک نہیں تھی اس لئے نہیں آسکی ۔ اور عائشہ کو منع کیا تھا کہ تم نا بتانا میں خود بتا دوں نگی :)
 

شمشاد

لائبریرین
پھر تو بہت بہت مبارک ہو۔ نمبر کتنے آئے ہیں، بتانے والے ہیں کہ نہیں؟

پاس ہونے کی خوشی میں دعوت کب اور کہاں ہے؟
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
پھر تو بہت بہت مبارک ہو۔ نمبر کتنے آئے ہیں، بتانے والے ہیں کہ نہیں؟

پاس ہونے کی خوشی میں دعوت کب اور کہاں ہے؟

دعوت تو فیصل آباد میں ہی ہے ۔
آپ کب آ رہے ہیں ؟
اور ہر بات نہیں پو چھا کرتے ۔
ویسے میری سیکنڈ ڈ ویژن بنتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلو آجکل کے دور میں سیکنڈ ڈویژن بھی بہت ہے۔

اب آگے کیا ارادہ ہے؟ پڑھنا ہے یا روٹیاں ہی پکانی ہیں؟
 

طالوت

محفلین
میں تو پاس ہو گئی ہوں مگر تھوڑی طبیعت نہیں ٹھیک نہیں تھی اس لئے نہیں آسکی ۔ اور عائشہ کو منع کیا تھا کہ تم نا بتانا میں خود بتا دوں نگی :)
مبارکباد قبول کریں ۔ اب آپ سے زیادہ تعارف تو نہیں مگر پاس ہونے کی خوشی ایسی ہے کہ مٹھائی کا تقاضا کیا جا سکتا ہے ۔:) ۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظہیر بھائی چند دن ٹھہر جائیں، عائشہ کیا نتیجہ بھی بس آنے والا ہے۔

ویسے میرا تو خیال تھا کہ دونوں سے الگ الگ مٹھائی کھائی جائے۔
 

طالوت

محفلین
دوگنے میٹھے کے لئے چند روز صبر کیا جا سکتا ہے ۔ وہ آپ کی ہماری چہیتی کہاں غائب ہو گئیں ۔ لگتا ہے مٹھائی کے پیسے بچانے کے چکر میں ہیں ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top