کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میرے بازو والی شاخ پر نہیں ہیں، بہت دور ہیں یہاں سے۔

علی بھائی کہاں ہیں آپ؟ پاکستان میں یا واپس آ چکے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
ماشاء اللہ، اللہ سے دعا ہے کہ آپ کے کاروبار میں برکت دے۔

کیا کام شروع کیا ہے؟
 

خوشی

محفلین
میرے بازو والی شاخ پر نہیں ہیں، بہت دور ہیں یہاں سے۔

علی بھائی کہاں ہیں آپ؟ پاکستان میں یا واپس آ چکے ہیں؟


ارے شمشاد جی میں نے تو آپ کے اوتار کو دیکھتے ہوئے کہا تھا مجھے تو اب ان کے پیغام سے پتہ چلا کہ وہ بھی سعودیہ میں تھے کبھی:
noxxx:
شمشماد بھائ خیر آباد کہہ دیا ہے سعودیہ کو اب پاکستان میں کاروبار سیٹ کیا ہے !

مع السلام
 

ملائکہ

محفلین
ابھی تو میں نے رمضان کی وجہ سے اپنے پیسے بچا لئے گھر والوں سے ورنہ تو میرے سارے پیسے خرچ ہی ہوجاتے:rolleyes::cool:
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام۔
سب کا تو معلوم نہیں۔
البتہ میں ٹھیک ٹھاک۔
تسی دسو کی حال آئے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں بھی ٹھیک ہوں
20.gif
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top