کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
منع تو شایدکوئی کر نہ سکے مگر عجیب سا رویہ ہوتا ھے کچھ لوگوں کا ، پلیز آپ برا نہ مانیں مگر ایسا ھے یہاں ، بہت نہیں مگر چند ایک لوگ ھیں ایسے جو اپنے علم و عقل کے سامنے کسی کو کچھ نہیں سمجھتے اور ممبران کی حوصلہ افزائی کرنے کی بجائے حوصلہ شکنی کرتے ھیں
 

زین

لائبریرین
السلام علیکم

پاس ہوگئی ہے اب آپ اس غم میرا مطلب ہے خوشی میں مٹھائی کھلائیں ۔ میرا نتیجہ بھی چند دنوں بعد ہے ۔ وہ ناعمہ بہن کے نتیجے کا کیا ہوا؟
 

طالوت

محفلین
میرے خیال میں تو کوئی بھی حوصلہ شکنی نہیں کرتا۔ آپ کو ایسا کیونکر محسوس ہوا۔
معلوم ہوتا ہے کہ اپنے پڑھے گئے علم نفسیات کو کچھ زیادہ ہی کام میں لا رہی ہیں ۔ بی بی ایسا تو کچھ نہیں چل رہا اور آسانی سے ہم چلنے بھی نہیں دیتے :nailbiting:
السلام علیکم

پاس ہوگئی ہے اب آپ اس غم میرا مطلب ہے خوشی میں مٹھائی کھلائیں ۔ میرا نتیجہ بھی چند دنوں بعد ہے ۔ وہ ناعمہ بہن کے نتیجے کا کیا ہوا؟
اگر خبر درست ہے تو مانو مٹھائی تیار رکھی جائے اور آپ بھی جناب ۔
نوٹ : تصویری مٹھائی سے کام نہیں چلے گا ،۔
تجویز: مٹھائی میری آمد تک حلوائی کے پاس محفوظ رکھی جا سکتی ہے۔
وسلام
 

فہیم

لائبریرین
اور شمشاد بھائی آپ ٹھیک ٹھاک۔
آپ کے لیے ایک میسج
باجو نے آپ کو سلام کہا ہے اور یہ کہ (آپ تو بڑے ہی بے مروت ہیں)
 

فہیم

لائبریرین
لیں جی آپ تو یہیں بے مروتی دکھا گئے۔
کہ پہلے تو ہم نے آپ سے حال پوچھا۔
اس کا تو آپ نے جواب ہی نہیں دیا۔
صرف میسج کا جواب اور میسج وینے والے کی بات پرے:(
 

فہیم

لائبریرین
ہائیں۔
ہیر پھیر کیسا۔
میں نے تو سیدھے سادھے الفاط میں ہی پوچھا تھا کہ۔
"اور شمشاد بھائی آپ ٹھیک ٹھاک"
لیکن آپ نے اس بات کا کوئی جواب ہی نہیں دیا۔
 

فہیم

لائبریرین
بہت اچھی بات ہے۔
اور سنائیں رمضان کیسا گزر رہا ہے آپ کا۔
آپ کی طرف کیسا ہوتا ہے رمضان کا مہینہ۔
 

شمشاد

لائبریرین
اگرچہ گرمی بہت ہے لیکن رمضان الحمد للہ بہت اچھا گزر رہا ہے۔

یہاں دن کو سوتے ہیں اور رات بھر جاگتے ہیں، صبح فجر پڑھ کر سوتے ہیں۔ اکثر دکانیں اور شاپنگ مال بھی رات بھر کھلے رہتے ہیں۔ اس کے لیے سردیوں یا گرمیوں کی کوئی قید نہیں۔

زیادہ تر مساجد میں 8 یا 10 تراویح پڑھاتے ہیں، البتہ مکہ اور مسجد نبوی میں 20 تراویح پڑھاتے ہیں۔ یہاں مساجد میں قرآن اس طرح پڑھتے ہیں کہ سننے والوں کو ایک ایک لفظ کی سمجھ آتی ہے یہ نہیں کہ وہاں کی طرح صرف یعملون اور تعملون ہی کی سمجھ آتی ہے باقی تیزگام کی طرح پڑھتے جاتے ہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
ہممممم۔
ماشاءاللہ۔
تراویح تو 20 رکعت ہی ہونی چاہیے۔
شاید اہلحدیث حضرات 8 رکعت پڑھتے ہیں۔
مجھے یہ سن کر اچھا لگا کہ مکہ اور مسجد نبوی میں 20 رکعت تراویح ہوتی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top