کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

شمشاد

لائبریرین
وہ تو ہے ہی کہ اراکین کم کم آ رہے ہیں۔

زین، بھتیجی، ناعمہ، عائشہ سبھی تو غائب ہیں۔
 

خوشی

محفلین
امین فہیم کیا جان پیاری نہیں ھے

اور شممشاد جی روزہ کیا چپ رہنے پہ مجبور کر دیتا ھے
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں پر کل سے کوئی آیا ہی نہیں۔

خاص کر ناعمہ کو آنا چاہیے تھا کہ اس سے نتیجے کا ہی معلوم ہو جاتا۔
 

خوشی

محفلین
خوشی آئی ھے مگر کسی کو نظر آئے تب ناں ،

میں تو ہر دھاگے میں جانا چاھتی ہوں مگررررررررررررررررر خیر چھوڑیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top