کون ہے جو محفل میں آیا--------45

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

احمد لون

محفلین
السلام علیکم
شمشاد صاحب

ایسی کوئی بات نہیں جیسے سب انگلیاں برابر نہیں ہیں اسی طرح سب انسان بھی برابر نہیں ہو سکتے
میں نے اکثر کا لفظ استعمال کیا تھا

وہ بھی مخاطب کے سگنیچر کا جواب تھا
ورنہ ایسی کوئی بات نہیں

میں خود بھی ایک اچھا انسان ہوں اور اچھے انسانوں سے ہی بات چیت کرنا پسند کرتا ہوں

اچھے انسانوں کی تلاش میں اس فورم کو جوائن کیا



ویسے میں اس فورم کا خاموش قاری رہا ہوں

ضروری تو نہیں کہ پرانے اراکین مغرور اور گھمنڈی ہوں۔ خاص کر اردومحفل میں تو ایسا کوئی رکن نہیں ہے۔
 

احمد لون

محفلین
:laughing:
وہ شمشاد صاحب کہہ رہے تھے کہ یہاں کوئی مغرور اور گھمنڈی ممبر نہیں ہے

ایک صحفہ نہیں گزرا اور

اگر ان کو خوبیاں سمجھا جاتا ہے تو ۔ ۔ ۔ ۔

میں ایک شریف انسان ہوں:)

واسلام
محمد احمد

پرُانی تو میں بھی بہت ہوں ۔ ۔ اور اُوپر سے گھمنڈی بہت ۔۔ سونے پہ سہاگا موُڈی اور روڈ بھی ہوں،
میرے علاوہ یہاں اور کوئی ایسا نہیں ہے جو ان خوبیوں ،کا مالک ہو ۔۔ مطلب بدتمیز، منہ پھٹ ، موُڈی ۔ وغیرہ وغیرہ
 

تیشہ

محفلین
:laughing:
وہ شمشاد صاحب کہہ رہے تھے کہ یہاں کوئی مغرور اور گھمنڈی ممبر نہیں ہے

ایک صحفہ نہیں گزرا اور

اگر ان کو خوبیاں سمجھا جاتا ہے تو ۔ ۔ ۔ ۔

میں ایک شریف انسان ہوں:)

واسلام
محمد احمد

آپ نے تو دو سال متواتر پڑھ رکھا ہے مجھے، تو کیا آپ دو سالوں سے مجھے جان نہ پائے :confused: کہ فلاں فلاں خوبیاں ہیں مجھ میں :battingeyelashes:
یہ کیسا متواتر مطالعہ ہے آپکا ۔۔ :confused:
 

سارہ خان

محفلین
تصویر اچھی ہے یہی رہنے دو ۔۔۔ لگتا ہے سارہ کو دیکھانے کو پونی والی لے آئے ہو ۔ ۔
ہاں میں نے چپپس کھا لئے ، چائے پی لی ۔۔ اب سوچ رہی ہوں نیکس کیا کھاؤں :confused:

کہاں سے اچھی ہے تصویر باجو ۔:confused:۔ ایسا لگتا ہے کوئی فلمی ولن ہے ۔۔ بس ایک عدد گن کی کمی ہے ۔۔:chatterbox:
 

زین

لائبریرین
ہاہاہا
واقعی پشتو کی بھی ٹانگیں توڑنا شرع کردی ہیں ۔ جیہ بہن آتی ہی ہوں گی وہ آپ سے نمٹ لیں گی :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top