کون ہے جو محفل میں آیا--------45

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اشتیاق علی

لائبریرین
و علیکم السلام

کہاں ہیں جناب آپ؟ شادی کے بعد آپ بھی محفل سے غائب ہی ہو گئے ہیں۔

شمشاد بھائی تاج نستعلیق میں مصروفیت کی وجہ سے محفل اور القلم پر آنا بہت مشکل ہو گیا ہے۔ انشا اللہ یہ پروجیکٹ ختم ہوتے ہی دوبارہ آیا کروں گا ۔ انشا اللہ۔ اور آپ سنائیے آپ کیسے ہیں۔ آپ کا طوطا کیسا ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top