کون ہے جو محفل میں آیا--------45

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مدرس

محفلین
الحمد للہ بالکل ٹھیک ہے اردومحفل کا کی بورڈ تنگ کررہا ہے نارمل موڈ میں اردو نہیں لکھ رہا
 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ شمشاد بھائی ۔۔ میں ٹھیک ۔۔ آپ کیسے ہیں اور بھابھی ؟

میں بھی ٹھیک ہو اور تمہاری بھابی اور بچے بھی ٹھیک ہیں۔

اپنی کہو کہاں ہو، کراچی میں ہی ہو یا بیاہ کر کسی اور شہر میں چلی گئیں اور صاحب جی کیسے ہیں، ان کا تعارف ہی کروا دو۔
 

تیشہ

محفلین
السلام علیکم

کوئی ہے یا میں سلام کرکے نکلوں جلدی سے

میں ایک بھوتُ ہوں :cool: میں رات کے اسی پہر نکلتا کرتا ہوں یہاں ۔۔۔ اور بھوت سلام کا جواب نھیں دیا کرتے
نکل لیں جلدی سے ۔۔۔ بھوتوں کا کوئی اعتیبار نہیں ہوتا وہ کسی بھی وقت جلال میں آجایا کرتا ہے
ہاہاہاہاہاہاہا ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہو ہو ہو ہو ہو ÷÷ ÷
coffee.gif
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top