کون ہے جو محفل میں آیا--------45

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شمشاد بھائی ، اگر فورم کی رفتار کو نظر لگی تو پھر حاضری از خود متاثر ہو جاتی ہے ۔ آج بھی انٹرنل سرور ایرر آ رہا ہے ۔
 

سارہ خان

محفلین
وعلیکم السلام بہت شکریہ شگفتہ ۔ میں ٹھیک ہوں ۔۔ آپ کیسی ہیں ؟
اور باقی سب کیسے ہیں یہاں ؟

فہیم تمہیں بھی بتانے کی ضرورت ہے کہ کون آیا ؟:battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
ارے واہ آج تو کمال ہہی ہو گیا کہ سارہ آئی ہے۔

کیسی ہو بھئی؟ بہت خوشی ہوئی تمہیں محفل میں دیکھکر۔
 

فہیم

لائبریرین
ارے واہ آج تو کمال ہہی ہو گیا کہ سارہ آئی ہے۔

کیسی ہو بھئی؟ بہت خوشی ہوئی تمہیں محفل میں دیکھکر۔

چلیں آپ ایسا کریں خوشی میں
4 مصروں کی کوئی دعا لکھ دیں۔

اب شمشاد بھائی سے بھی ثبوت مانگے جائیں گے

اب ٹھیک ہے:)
 

زین

لائبریرین
مجھے تو ابھی ڈھونڈنے سے اچھی غزل نہیں ملی ۔ بعد میں کوشش کروں گا ابھی کام میں کچھ مصروف ہوں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top