کون ہے جو محفل میں آیا----------44

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
جی باجو ٹیکسٹ کے بعد جب دماغ جاگا تو خیال آیا کہ جو وقت ہوا ہے اس سے اگر 4 گھنٹے پیچھے جایا جائے
تو آدھی رات کا وقت بنتا ہے۔
اور اس وقت تو آپ واقعی نیندیا پور سدھارہی ہوئی ہونگی۔
ہوا کچھ یوں کہ اسی وقت میری آنکھ کھلی نیند میں تو تھا ہی موبائل اٹھاکر دیکھا کہ کس کس کے ایس ایم ایس آئے ہیں۔
گڈ مارننگ کے ایک ایس ایم ایس دیکھ ہی رہا تھا کہ اچانک کال آئی اور میں نے بوکھلائے ہوئے انداز میں بجائے ریسیو کرنے کے
ڈسکنیکٹ کردی:(
اب کال میں چونکہ Unknown لکھا آرہا تھا۔
تو آپ کو ہی ایس ایم ایس کرڈلا۔
لیکن یہ معلوم نہ ہوسکا وہ کال کس کی تھی۔
اور جس کی بھی تھی اس نے پھر پلٹ کر کال ہی نہیں کی۔
تو اب یہ معمہ ہے کہ وہ کال تھی کس کی!

کوئی بات نہیں ، میں آدھی رات کے آئے ہوئے ٹیکیسٹ آدھکھلی آنکھ سے پڑھ لیا کرتی ہوں۔ ۔
فہیم مجھے آج دو جوک ٹیکیسٹ کئے ہیں کسی کا نمبر ہے پر میں نے سیو نہیں کررکھا ہے ، اسلئے نام نہیں لکھا ہوا آرہا مگر نمبر پاکستان کا ہے جس کے آخر میں 7071 آتا ہے ؟ کس کا ھے بھلا :confused:
 
فہیم

لائبریرین
ہمیشہ سے ہی 4 گھنٹے کا ہے۔
البتہ جو یہاں نیا سسٹم رائج ہوا ہے ایک گھنٹہ آگے کرنے والا وہ جب اپلائی ہوتا ہے تو 5 گھنٹے ہوجاتا ہے۔
ورنہ تو 4 گھنٹے ہی رہتا ہے۔
ابھی لندن میں 8:24 ہورہے ہیں اور یہاں 12:24
 
صیح ۔۔ :) مگر اکتوبر میں ہمارا پیچھے ہوجاتا ہے تو پھر پاکستان سے پانچ گھنٹے ہوجاتے ہیں ،
اسوقت آٹھ بج کر ستائیس منٹ ہورہے ۔
 
فہیم

لائبریرین
کوئی بات نہیں ، میں آدھی رات کے آئے ہوئے ٹیکیسٹ آدھکھلی آنکھ سے پڑھ لیا کرتی ہوں۔ ۔
فہیم مجھے آج دو جوک ٹیکیسٹ کئے ہیں کسی کا نمبر ہے پر میں نے سیو نہیں کررکھا ہے ، اسلئے نام نہیں لکھا ہوا آرہا مگر نمبر پاکستان کا ہے جس کے آخر میں 7071 آتا ہے ؟ کس کا ھے بھلا :confused:

باجو میں نے اپنے موبائل میں موجود اردو محفل کے ممبران کے تمام نمبر چیک کرڈالے ہیں۔
لیکن ان میں سے کسی کے آخر میں بھی 7071 نہیں ہے
 
تیشہ

محفلین
میں نے کال ملائی ہے تو اسپیرڈر ،)راجہ افتخار کا نمبر نکلا ہے :lol:
میں نے پوچھا کون ہے یہاں مجھے جوک بھیجنے والا ۔۔ کہنے لگے میں ہوں افتخار ، آجکل پاکستان کے دورے پر ہوں ۔۔ ۔
:lol:
 
تیشہ

محفلین
باجو میں نے اپنے موبائل میں موجود اردو محفل کے ممبران کے تمام نمبر چیک کرڈالے ہیں۔
لیکن ان میں سے کسی کے آخر میں بھی 7071 نہیں ہے

رہنے دو ۔، پتا چل گیا ہے کسکا نمبر ہے ۔ محفل کے دوستوں میں سے تو کسی کا نا تھا میں نے بھی س ب چیک کرلئے تھے پھر جب نا معلوم پڑا تو فون کرکے پتا لگا لیا ۔۔
 
زین

لائبریرین
اتنے سارے سوالات ایک سانس میں ؟

میں الحمداللہ فٹ فاٹ ہوں باجو۔
آپ کیسی ہیں ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top