کون ہے جو محفل میں آیا----------44

زین

لائبریرین
نمبر کوئی مانگے گا تو دوں گا ناں ۔۔۔۔۔ اب میں اپنے دستخط میں تو نمبر تو نہیں لکھوں گا :rolleyes:
 

مغزل

محفلین
میرا مقصد بھی یہی تھا، کہ ان دنوں میں محفل سے الگ تھا، اور محفل کا کوئی بھی ساتھی مجھے بہت برا لگ رہا تھا ، جانے کیوں ۔؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں میں ایسا نہیں کیا تھا، ہاں کسی کسی کو ذاتی پیغا میں نمبر ضرور دیا تھا۔
 

زین

لائبریرین
ہممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممم
 

شمشاد

لائبریرین
جو نئی پود ہے ان کو بچپن سے اور جو پرانی ہے ان کو اس وقت سے جب نیا نیا موبائیل فون آیا۔ سب کے سب پیسے بچانے کے چکر میں ہوتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بالکل یہی بات ہے۔

آپ ایسا کریں کہ چہل قدمی کر آئیں اور میں جاؤں نیند کی وادیوں میں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top