کون ہے جو محفل میں آیا----------44

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
وعلیکم سلام

فارسئ من بہ "این کوتکِ کوچک است" و چرا می رویِ" را محدود است
:)
 

شمشاد

لائبریرین
پھر وہی فارسی اور پشتو

ارے بھئی اگر اعجاز بھائی نے ہندی یا ملیالم لکھنی شروع کر دی تو کیا ہو گا۔
 

یونس عارف

محفلین
پھر وہی فارسی اور پشتو

ارے بھئی اگر اعجاز بھائی نے ہندی یا ملیالم لکھنی شروع کر دی تو کیا ہو گا۔


मस्जिद तो बना ली, शब भर में,
ईमाँ की हरारत वालों ने,
मन अपना पुराना पापी है,
बरसों में नमाज़ी बन न सका।
 

یونس عارف

محفلین
چن ماہی یہ اردو کی محفل ہے۔ اردو میں ہی لکھیں تو اچھا لگے گا۔

मस्जिद तो बना ली, शब भर में,
ईमाँ की हरारत वालों ने,
मन अपना पुराना पापी है,
बरसों में नमाज़ी बन न सका।




مجھے بھی اردو سے محبت ہے ورنہ فارسی، ترکی، کردی ،ہندی ،لری ،انگلش ‏بھی تھوڑی بہت آتی ہے اب آپ اوپر والے شعر کو اردو ۔لیپی۔ رسم الخط میں دیکھئیں

مسجد تو بنا لی شب بھرمیں
ایمان کی حرارت والوں نے
من اپنا پرانا پاپی ہے
برسوں میں نمازی بن نہ سکا
 

شمشاد

لائبریرین
واہ واہ جناب بہت خوب

لیکن دوسرا مصرعہ یوں ہے‌ :

من اپنا پرانا پاپی تھا برسوں میں نمازی بن نہ سکا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top