کون ہے جو محفل میں آیا----------44

شمشاد

لائبریرین
کیا بنا رہے ہیں؟ میں نے تو کل عندلیب کے بتائے ہوئے چکن کے پکوڑے اور چکن 65 بنائے تھے۔ اچھے ہی بنے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

کیسی ہو بھتیجی؟ امتحان کب شروع ہو رہے ہیں اور تیاری کیسی ہے؟

اول ڈویژن کی تیاری ہونی چاہیے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top