کون ہے جو محفل میں آیا----------44

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

خوش آمدید ڈاکٹر صاحب۔

کیوں آپ کے سامنے کی سڑک خالی کیوں ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
جی ہاں ہے لیکن لڑکیاں / خواتین بولنے کے معاملے میں خاصی فضول خرچ ہوتی ہیں۔
 

مغزل

محفلین
میں حاضر تھا۔ اب غائب ہونے لگا ہوں ۔
سعود بھائ آپ سے سمت کےسلسلے میں رابطہ رہے گا، انشا اللہ
 

شمشاد

لائبریرین
میں آ گیا ہوں اور یہ جو بھتیجی ہے ناں یہ محفل میں کم ہی لکھتی ہے ویسے بہت بولتی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top