کون ہے جو محفل میں آیا----------44

ڈاکٹر عباس

محفلین
السلام علیکم۔ شمشاد بھائی آج 23 مارچ یوم قرارداد پاکستان کی چھٹی ہے۔ اس لئے میں صبح کو حاضر تھا
 

جیہ

لائبریرین
وعلیکم سلام برادر ۔ بفضلہ تعالی ہم سب خیریت سے ہیں اور آپ کی خیریت اللہ سے نیک مطلوب ہے:)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top