کون ہے جو محفل میں آیا----------44

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
السلام علیکم
پرانی باتیں بھول جائیں اور نیا موضوع زیر بحث لائیں۔

میں کل آزاد ہونے والا ہوں (کل آخری پیپر ہے )
 

خوشی

محفلین
وعلیکم السلام

مبارک ہو
یہ منتظم اعلی نہ ہوتے شمشاد تو کب کے بین ہو چکے ہوتے:)
 

زین

لائبریرین
خیر مبارک۔
اب دعا کریں کہ نتیجہ بھی اچھا آئے ۔

کیوں ، شمشاد بھائی نے کیا کیا ؟
 

خوشی

محفلین
ایویں ان کا پیغام پڑھ کے کہہ دیا ٹینشن مت لیں:)

اور ہاں آپ کو اللہ تعالی کامیابی سے نوازے گا میری بات یاد رکھیں
 

فہیم

لائبریرین
پاکستان میں تو کافی کچھ بلاک ہوچکا ہے۔
فیس بک، یوٹیوب وغیرہ کیا پتہ اردو ویب فورم کا نمبر بھی آجائے۔
 

خوشی

محفلین
آپ مجھے بین کروانے کے در پہ کیوں ہیں، میں نے ایسا کیا کیا ہے؟

ایویں بات کا بتنگڑ بنا دیتے ھیں س مل کے :(
پاکستان میں تو کافی کچھ بلاک ہوچکا ہے۔
فیس بک، یوٹیوب وغیرہ کیا پتہ اردو ویب فورم کا نمبر بھی آجائے۔

ایساکیسے ہو سکتا ھے اتنے ہیروز کے ہوتے:)
 

فہیم

لائبریرین
مثالیں مثلاً۔
شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی شادی جب ہوسکتی ہے۔
زرداری ملک کا صدر بن سکتا ہے۔
تو پھر اور بھی بہت کچھ ہوسکتا ہے:rolleyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top