کون ہے جو محفل میں آیا----------44

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں بھی چکر مار لوں، لیکن میں چکر نہیں مارا کرتا۔ ویسے ہی ادھر آتا رہتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

کیسے ہیں زین میاں؟

ارے کوئی ڈاکٹر عباس کو فون کر کے حال احوال ہی پوچھ لے۔
 

خوشی

محفلین
کیا بہت گرمی ھے وہاں ، یہاں تو ابھی ٹھنڈ ھے آج تھوڑا موسم ہوا دھوپ میں بیٹھنے والا
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں اتنی گرمی کہ الامان الحفیظ

بغیر اے سی کے پانچ منٹ بھی گزارنہ مشکل ہے۔
 

خوشی

محفلین
اوووووووووووووو میرے خدا یہاں تو اب دھوپ میں بیٹھنے کا لطف آنے لگا ھے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top