کون ہے جو محفل میں آیا----------44

شمشاد

لائبریرین
آجکل خط و کتابت کا زمانہ نہیں ہے کہ خط پہچنے میں بھی سات دن تو لگ ہی جاتے ہوں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو ابھی کوئی آدھ گھنٹہ پہلے آیا تھا۔

یہ زین کہاں رہ گیا؟ بھتیجی بھی نہیں آئی اور نہ ہی ناعمہ نظر آئی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top