کون ہے جو محفل میں آیا----------44

جیہ

لائبریرین
نہ چھیڑ اے نکہت بادی بہاری راہ لگ اپنی
تجھے اٹھکیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں :(
 

شمشاد

لائبریرین
ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزار


ارررررے آج تو بڑی بڑی ہستیاں ادھر آئی ہیں۔

کیسی ہو جیہ اور گبین کیسا ہے؟ اب تو ماشاء اللہ بھاگتا دوڑتا ہو گا۔

اتنا نہیں ہو سکا کہ اس کی نئی تصاویر ہی لگا دو۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top