کون ہے جو محفل میں آیا----------44

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
بات حسین ہونے کی نہیں تھی آپ میری بات کو غلط سمجھے ، میں جانتی ہوں زین ماشاء اللہ اچھی شکل و صورت کے مالک ھیں ، مگر آُ پ نے کہا تھا محفل کا حسن بڑھائیں بھئی وہ کیسے حسن بڑھائیں اب وہ محفل کی لیپا پوتی کرنے سے تو رھے
 
نہیں زین بھیا خوشی اپیا سیریس نہیں ہوتیں۔ یہ سب لکھتے ہوئے وہ بلا شبہہ مسکرا رہی ہوتی ہیں۔ لیکن مزاح میں سنجیدگی کا رنگ نہ بھرا جائے تو لطف کہا آتا ہے۔ :) :) :)
 

زین

لائبریرین
ہممممممم۔تو یہ بات ہے ۔

چلیں پھر کل بات کرتے ہیں، ابھی کے لئے اجازت چاہتا ہوں

اللہ حافظ
 

خوشی

محفلین
اللہ نگہبان زین

میں سنجیدہ نہیں ھوتی خدارا یہ بیماری مجھے نہیں ھےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے

یہ امر پیش نظر ضرور ہوتا ھے کسی کی دل آزاری نہ ہو میری بات کو سمجھ نہ سکنے کی صورت میں ،
 
شکریہ، نوازش اور مہربانی کے علاوہ کچھ اور بچتا ہو بھائی کو شرمسار کرنے کے لئے تو وہ بھی آزما لیجئے اپیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
بات کسی حد تک زین کی صحیح ہے کہ خوشی کا امیج کچھ اس قسم کا بن چکا ہے کہیں وہ کسی کی بات پر جھٹ سے ناراض نہ ہو جائیں۔

اب اگر وہ یہ کہہ رہی ہیں کہ وہ اس شبے میں رہتی ہیں کہ ان کی بات سے کوئی ناراض نہ ہو تو میں مانے لیتا ہوں۔

بہت اچھی بات ہے۔ اس سے بات چیت میں بھی آسانی رہے گی اور تکلف کی دیوار بھی ہٹ جائے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہائے او ربا کتھے ان پڑھاں نال وا پے گیا اے۔

آپ میری بات کا الٹا مطلب کیوں نکال لیتی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں دیکھیں میری حاضری لگ گئی ہے ناں، اور اب میں جا رہا ہوں، تب تک محفل ہارون صاحب کے حوالے۔
 

ھارون رشید

محفلین
یہ لیں دیکھیں میری حاضری لگ گئی ہے ناں، اور اب میں جا رہا ہوں، تب تک محفل ہارون صاحب کے حوالے۔
شمشاد بھائی کسی کو بھگاناہے کیا یہاں سے
ayvtd1.gif
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top