کون ہے جو محفل میں آیا----------43

شمشاد

لائبریرین
لگا لیتے ہیں۔

اور کون کون ہے جس کی حاضری لگانی ہے۔

لیکن حاضری کا رجسٹر تو جیہ کے پاس ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
میں بھی اسی رجسٹر کی بات کر رہی ہوں۔ بقول غالب

مفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے
 

فرذوق احمد

محفلین
ارے او آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کب آئیں ۔۔۔ سوری میں ذرا بازار گیا ہوا تھا ،، یہ چھوٹا بھائی تھا میرا ،، اور سنائیں کیسی ہیں آپ؟؟؟؟؟/:grin:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top